لے پالک بچے کا شرعی حکم

سوال:1۔۔کسی بچے کو گود لینے کا شرعی حکم کیا ہے؟ 2۔۔اگر کسی ٹرسٹ وغیرہ سے بچے کو لیں اور والد کا علم نہ ہو تو کیا جنہوں نے لیا ہے وہ اپنا نام لگا سکتے ہیں ساتھ؟؟ 3۔اور اگر بچہ ولد الزنا ہو تواس کو گود لینے کا کیا حکم ہے ؟ 4۔ جیسے سیلاب مزید پڑھیں

لڑکوں کا بالوں کا رنگ (ring)استعمال کرنا ۔

سوال :آج کل لڑکے بال لمبے رکھتے ہیں پھر انہیں سنبھالنے کے لئے بالوں کا رنگ (ring) لگاتے ہیں ۔کیا اسے لگانا جائز ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب لڑکوں کا فی نفسہ اپنے بال کندھوں تک بڑھانا جائز ہے ،البتہ بالوں کو سنبھالنے کے لیے رنگ کا استعمال کرنے میں چونکہ عورتوں کے ساتھ مزید پڑھیں

عورت کا گھر کا کام کرنا

سوال:السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ سنا ہے کہ اسلام میں عورت پر گھر کے کام کاج وغیرہ لازم نہیں کیونکہ ان کے ذمہ اولاد کی تربیت ہے۔ اس بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ گھر کا کام عورت پر دیانۃ لازم ہے یعنی حقیقتا تو یہ اسکی مزید پڑھیں

قرآن کریم اور جدید سائنسی انکشافات

(قسط نمبر6) کشتی نوح:  سیلاب عظیم کے بعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی جودی پہاڑ پہ آکر ٹھیرگئی تھی ۔1977 میں کچھ مہم جوؤں نےاس کشتی کو دریافت کیا۔ یہ پہاڑی ترکی میں واقع ہے۔ جب کشتی دریافت ہوئی تو اخبارات میں اس کی تصاویرشائع ہوئیں۔ یہودیوں،عیسائیوں اور ملحدین کےدرمیان ایک نئی بحث کا مزید پڑھیں

بے پردگی و عریانی کا سیلاب

(١١) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ  قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ؐ صِنْفَانِ مِنْ اَہْلِ النَّارِ لَمْ اَرَھُمَا قَوْم ٌمَعَھُمْ سِیَاطٌ کَاَذْنَابِ الْبَقَرِ یَضْرِبُوْنَ بِھَا النَّاسَ وَ نِسَاءٌ کَاسِیَاتٌ عَارِیَاتٌ مُمِیْلَاتٌ مَائِلَاتٌ رُؤُسُھُنَّ کَاَسْنِمَۃِ الْبُخْتِ الْمَائِلَۃِ لَا یَدْخُلْنَ الْجَنَّۃَ وَلَا یَجِدْنَ رِیْحَھَا َواِنَّ رِیْحَھَا لَتُوْجَدُ مِنْ مَسِیْرَۃِ کَذَا وَکَذَا۔(صحیح مسلم ج٢،٣٠٦) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ مزید پڑھیں

رمضان المبارک

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔ رمضان کا مہینہ نیکیوں کا سیزن ہے۔ سیزن میں ہر چیز آسانی سے میسر آجاتی ہے۔ ہر جگہ آسانی سے مل جاتی ہے اور سستی بھی چیز مل جاتی ہے۔تھوڑی محنت سے زیادہ فائدہ ہوجاتا ہے۔ اسی طرح رمضان بھی نیکیوں کا سیزن مزید پڑھیں