حقوق مجرد  کی بیع کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:71 حقوق مجرد کی بیع کا کیا حکم ہے ؟ 2)  نیز ٹھیے کے پیسے لیناجائز ہے یا نہیں ؟ عرف میں ٹھیے  کی صورت  یہ ہوتی  ہے کہ ایک آدمی  دکان  کھلتا ہے  پھر دن رات  محنت کرکے  اس کو ترقی  دیتا ہے  پھر جب  اس دکان کی شہرت عام  ہوجاتی مزید پڑھیں

دکان تعمیرہونے سے قبل اس کی خریدوفروخت

فتویٰ نمبر:631 بیع المعدوم السلام علیکم جناب عالی  آپ سے دو مسائل پر شریعت کی روشنی میں فتویٰ جاری کرنے کی درخواست ہے ۔ (الف) کراچی شہر میں مختلف تعمیر اتی کمپنیاں رہائشی فلیٹس /اپارٹمنٹس تعمیر کرتی ہیں ۔ کئی تعمیراتی کمپنیاں شاپنگ مال /شاپنگ پلازہ تعمیر کرتی ہیں اور عوام میں ان دکانوں وغیرہ مزید پڑھیں

اگرگاہک اپناسامان بطورامانت دکاندارکےپاس رکھوادےاوردکاندارغلطی سےبیچ دےتوکیااس صورت میں دکاندارسےپیسےلیناجائزہے؟

فتویٰ نمبر:494 سوال:محترم جناب مفتی صاحب         السلام علیکم ورحمۃ  اللہ وبرکاتہ!   بعدسلام عرض یہ ہےکہ بندہ کےوالدنےایک تھیلہ دکاندارکےپاس بطورامانت رکھوادیا بعدایک دن کےجب بندہ کاوالداسےتھیلہ مانگاتواس دکاندارنےکہاکہ غلطی سےمیں نےاپنے سامان  میں بیچ دیا،تودکاندارسےتھیلہ کےسامان کےپیسےلیناجائزہےیانہیں ؟ الجواب حامدا   ومصلیا   بصورت مسئولہ دکاندارنےامانت رکھاہواتھیلہ جس کوفروخت کیاہےاس سےلیکر مزید پڑھیں

کیا عورت دوکان چلاسکتی ہے

فتویٰ نمبر:497 سوال:کیاعورت  دوکان چلاسکتی  ہےیانہیں؟ جواب:جس عورت کاوالد ،شوہریاکوئی محرم کماتاہواوراس کمائی سےوہ عورت کی ضروریات  پوری کررہاہوتواس عورت کیلئےدکان چلانامناسب نہیں ،البتہ اگرکسی معقول  عذرکی بناپر عورت دکان چلانا چاہےتواس شرط پراس کیلئےدکان چلاناجائزہےکہ دکان پرصرف عورتوں  ہی کوآنےکی اجازت ہو،اور کسی مردکوآنےکی اجازت نہ دی جائے،لیکن اگرعورت کے چہرے کاپردہ متاثرہورہاہویاغیرمحرم مردوں مزید پڑھیں

پھلوں کے ٹوکروں کا نقصان کمیشن ایجنٹ پر ڈالنا

فتویٰ نمبر:505 سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں : زید کا فروٹ منڈی میں کمیشن کا کام ہے اس طور پر کہ مختلف بیوپاری اپنے باغ کا مال زید کی دکان پر اتارتے ہیں اور زید انکے مال کو بیچ کر دسواں حصہ کمیشن حاصل کرتا ہے ہر بیوپاری اپنے باغ مزید پڑھیں

شراکت کے معاملہ کے دوران قرض کا معاملہ کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:515 سوال:میں ایک صاحب کے کاروبار میں کچھ رقم لگا رہا ہوں (تقریبا ً =۵۰۰۰۰=روپے )ان کی دکان پر کچھ مال نقد کا اور کچھ مال ادھار کا ہے جیسا کہ آج کل ہورہا ہے  وہ صاحب یہ بات طے کر رہے ہیں کہ وہ میری رقم سے جو مال خریدیں گے اسے فروخت مزید پڑھیں

حجام کو دکان کرایہ پر دینا جائز ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:643 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین حجام کو دکان کرایہ پر دینا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب: حجام کو دکان کرائے پر دینا جائز تو ہے لیکن اسکو یہ کہدیں کہ داڑھی مونڈنے کے پیسے میں نہیں لوں گا مجھے حلال پیسے لاکر دو خواہ کسی سے قرض لیکر دو۔ ( آپ مزید پڑھیں

لیک ہونے والے پانی کا شرعا حکم

سوال :چھتوں  ،دکانوں  وغیرہ  سے بعض اوقات  پانی  لیک  ہو کر  گرتا  رہتا ہے۔ایسے   پانی  کا شرعاً کیا حکم  ہے !  وہ پاک  ہے یاناپاک  ؟  جواب : علامات   وقرائن سے  یا کسی   ایک مسلمان   کی اطلاع  دینے سے   اس کا پاک  یا ناپاک   ہونا  معلوم  کیاجائے  اور پھر  اس کے مطابق عمل کیاجائے ۔