کمیشن لینا جائز ہے یا نہیں؟ 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک شخص اپنی دکان بیچنا چاہتے ہیں انکے پاس ایک بروکر آکر کہتا ہے کہ یہ دکان آپ کو بیچنی ہے 60 میں، 70 کا گاہک میرے پاس ہے 10میں اپنے رکھوں گا آپ کی طرف سے 10رکھنے کی اجازت ہے؟ دکان کا مزید پڑھیں

پیٹرول کی مدمیں بغیر اطلاع کےکمیشن رکھنا

سوال: کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ کوئی مجھے کہتا ہے کہ فلاں جگہ سے چیز لادو یا بازار سے فلاں چیز لے آؤ اب بازار جانے کا خرچہ بھی ہوتا ہے پٹرول کا بھی اور وقت بھی صرف ہوتا ہے، کیا  اس میں ہم  بغیر بتائےکمیشن لے سکتے ہیں  یا پٹرول کا بغیر بتائے مزید پڑھیں

الیکٹرک سگریٹ کی خرید وفروخت

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم محترم مفتی صاحب مجھے دوعددسوالات میں آپ کی شرعی رہنمائی درکارہے۔ 1) Amazon ایک ایسی ویب سائٹ ہے جس پر آپ اپنا سامان بآسانی بیچ سکتے ہیں ۔ سامان بک جانےکی صور ت میں Amazon اس پر 15 فیصد یااس سے کم اور زیادہ منافع حاصل کرتاہے سامان بک مزید پڑھیں

بلا اجازت کسی کتاب کی تصویر کھینچنا

فتویٰ نمبر:4052 سوال: میں ایک جگہ کتاب خریدنے گئی ،کچھ ایشو تھا تو میں نے ان سے کہا کہ آپ مجھے کتاب کی پکچر لینے دیں میرا کام اس سے بھی ہوجائے گا ،لیکن انہوں نے منع کردیا کہ ہماری کتاب سیکنڈ ہینڈ ہوجائے گی ہم آگے کیسے سیل کریں گے وغیرہ  مجھے پوچھنا ہے مزید پڑھیں

دکان کی قیمت پرزکوۃ

فتویٰ نمبر:1018 ہم دکان کرائے پر چڑھاتے ہیں کیا دکان کی قیمت پر زکوٰۃ دی جائے گی یاجو کرایہ آ تا ہے اس پر زکوٰۃ دی جائے گی۔  سائل: عبید اللہ الجواب بعون الملک الوھاب دکان کرایہ پر دی گئی ہے تو کرایہ کی رقم پر زکوٰۃ واجب ہوگی جبکہ وجوب زکوۃ کی دیگر شرائط مزید پڑھیں

کاروبار میں نفع متعین کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:971 سوال: السلام علیکم! سوال یہ ہے کہ خالد کی ۵ بھنوں نے اپنی کچھ رقم خالد کو دی کہ اسے اپنی دکان پر کام میں لگا ديں اور ہر مہینے نفع انکو برابر دے دیں ۔اب خالد ہر ماہ اپنی ہر بہن کو دکان سے ۱۰۰۰ روپے دیتا ہے۔ آیا یہ طریقہ صحیح ہے؟ مزید پڑھیں

لڈو بیچنے اور خریدنے کا حکم

سوا ل. میری بک ڈپو کی دکان ہے، وہاں لڈو بیچنا یا خریدنا جائز ہے؟ حامد۔ الجواب حامدة و مصلیة: لڈو کا بیچنا اور خریدنا جائز ہے۔ کوئی اس کا غلط استعمال کرے گا تو اس کا گناہ اسی کو ہوگا ، دکان دار کو نہیں ۔ “ویجوز البیع آلات الملاھی من البربط والطبل والمزمار مزید پڑھیں

دکان کی بکنگ کا  حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:90  السلام علیکم  چند سال پہلے زید نے اپنی ایک زمین   پر دکانیں  بنانے کے لیے  چند لوگوں   سے متعین   قیمت پر مثلاً 25 لاکھ  میں ایک  دکان  کی بکنگ  لی تھی  ،ا ور یہ طے ہواتھا کہ  کچھ رقم  پہلے دینی ہوگی ۔ اور بقیہ  رقم جب دکان  تیار ہوجائے گی مزید پڑھیں

بلیک فرائیڈے منانے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:67 جانیے بلیک فرائیڈے کے بارے میں السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آج کل  بعض تہواروں  مثلا  بلیک فرائیڈے  ، ایسٹر، ہولی ،دیوالی ، کرسمس  ، ویلنٹائن ڈے  وغیرہ پر عوام الناس ( مسلم  وغیر مسلم  ) ان  تہواروں   میں شریک  ہوتے ہیں ۔ دکاندار   حضرات  مختلف  قسم کی سیل لگاتے ہیں مزید پڑھیں