نماز ظہر اور عصر میں اختلاف ائمہ

فتوی نمبر:872 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  شافعی اور ہمارا دونوں کا عصر کا وقت الگ کیوں ہے؟اگر عصر جلدی ہوجاتی ہے تو ہم دیر سے کیوں پڑھتے ہیں؟ہم صحیح ہیں یا وہ؟اور اگر وہ غلط ہیں تو جنتری میں ان کا وقت کیوں لکھا ہوتا ہے؟اور اگر وہ اور ہم دونوں ٹھیک ہیں تو کیا مزید پڑھیں

رمضان کے عشرے میں مخصوص دعائیں پڑھنے کا حکم

  سوال: رمضان کے تینوں عشروں میں جو دعائیں پڑھی جاتی ہیں کیا وہ کسی حدیث سے ثابت ہے؟ فتویٰ نمبر:242 الجواب حامداًومصلیاً رمضان کے تین عشروں کی مذکورہ دعائیں کسی حدیث میں اس طور پر تو وارد نہیں ہیں کہ پہلے عشرے میں یہ دعا پڑهی جائے دوسرے میں یہ اور تیسرے میں یہ مزید پڑھیں

” بیت اللہ ” عظمت اسلام کا تابناک نشان

 یوں  تودنیا میں  متعدد چیزیں  ہیں جوقدیم  چیزوں  کی باقیات اور بچے کھچے آثار ہیں ۔ قبل از تاریخ س کی اقوام  اور ان  کی تہذیبیں  ، قدیم  طرز تعمیر  کے شاہکار  ، قدیم س عقائد  ونظریات  اور قدیم  دنیا کے  عجیب الخلقت  حیوانات  کی باقیات، یہ سب چیزیں   ایسی ہیں  جو یا اانتہائی قدیم مزید پڑھیں

فکری دہشت گردی

اس بار تو گستاخ تمام حدود پھلانگ گئے ۔ رحمت کائنات  فداہ ابی وامی  کی شان اقدس میں گستاخی  اور بد تمیزی  کی انتہاء ہوگئی  ! آہ  وہ نبی  جو انسان کیا؟ جانوروں  حتیٰ کہ  نباتات  وجمادات  کے حقوق  لے کر آیا ، جس نے مسلمان  کیا، کافر  ذمی  تک کی املاک  کو تحفظ  فراہم مزید پڑھیں

فضائل سورۂ مومن

حضرت ابن مسعود رضی  الله عنہ نے فرمایا  کہ آل حم دیباج القرآن ہے .. دیباج ریشمی کپڑے کو کہتے ہیں مراد اس سے زینت ہے اور مسعر بن کدام فرماتے ہیں کہ ان کو عرائس کھا جاتا ہے یعنی دلہنیں قرآن کا خلاصہ :حضرت ابن عباس رضی الله عنہ نے فرمایہ کہ ہر چیز کا ایک مزید پڑھیں