اذان کا جواب دینا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ۱)اذان کا جواب دینے ، خاموشی سے سننے اور آخر میں دعا کی کیا فضیلت ہے؟ ۲)جو لوگ دوران اذان خاموشی اختیار نہیں کرتے ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟  ۳)ہمارے گھر میں مزید پڑھیں

کسی معین کافر یا مسلمان پر لعنت بھیجنا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۳﴾ سوال:-      مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کسی زندہ مسلمان یا کافر کو لعنت کر سکتے ہیں ؟  جواب :-       کسی زندہ مسلمان پر لعنت بھیجنا بہت بڑا گناہ ہے اور کسی معین کافر  پر لعنت کرنا گو جائز ہے،  لیکن احتیاط کے خلاف ہے کیونکہ حدیث کی مزید پڑھیں

جان بوجھ کرگناہ کے بعد توبہ کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۸﴾ سوال:-   کیا جان بوجھ کر کیا جانے والا گناہ توبہ سے معاف ہو جاتا ہے؟ جواب:-  قرآن وحدیث سے معلوم ہوتا ہےکہ اللہ تعالیٰ کی رحمت بےحد وسیع ہےاور   وہ توبہ کرنے سے ہر طرح کے گنا ہ معاف  فرمادیتے ہیں خواہ انسان نے وہ گناہ بھول کر مزید پڑھیں

کیا کفار بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہیں؟

فتویٰ نمبر:1095 سوال: کیا ہندو،یہودی عیسائی بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی ہیں؟اگر ہیں تو پھر مسلم اور غیر مسلم میں کیا فرق ہے؟ سائل کا نام: محمد پتا: کرائڈن لنڈن الجواب حامداو مصليا نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کو تمام دنیا کی طرف رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے ، مزید پڑھیں