نماز میں دکھاواآجانا

سوال:میں نے چار رکعت نماز شروع کی دو رکعت نماز ادا کی تو کچھ مہمان عورتیں آگئیں تو اچانک ہی میرے دل میں ریاکاری آگئی کیا یہ میری اخلاص والی نماز کہلائے گی یا ریاکاری والی نماز سمجھوں کیونکہ میں نے ایک جگہ پڑھاتھاکہ قیامت والے دن کچھ لوگوں کی نمازیں انہی کو واپس دے مزید پڑھیں

نمازی لڑکی کا بے نمازی لڑکے سےشادی سے انکار

سوال:میری بہن کے لیے ایک رشتہ آیا ہے لڑکا پڑھا لکھا ہے اچھا کماتاہے مگر بےنمازی ہے ۔میری بہن عالمہ ہےاور پانچ وقت نماز کے علاوہ حتی الامکان شریعت کے احکام کی پابند بھی ہے۔ میری بہن اس جگہ رشتہ نہیں کرنا چاہتی کیا اس کا اس جگہ رشتہ سے انکار کرنا درست ہے؟ الجواب مزید پڑھیں

جس مرغی کو کتے نے کاٹا ہو اسے ذبح کرنا ۔

سوال: میری مرغی کو ایک کتے نے کاٹ لیا لیکن وہ مری نہیں اسے ذبح کرلیا گیا ۔کیا اسے کھایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں ! اس مرغی کو کھانے میں کوئی حرج نہیں ،وہ حلال ہے۔ البتہ کھانے سے پہلے اچھی طرح اطمینان کرلیا جاۓ کہ مرغی کا گوشت مزید پڑھیں

اذان کا جواب دینا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ۱)اذان کا جواب دینے ، خاموشی سے سننے اور آخر میں دعا کی کیا فضیلت ہے؟ ۲)جو لوگ دوران اذان خاموشی اختیار نہیں کرتے ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟  ۳)ہمارے گھر میں مزید پڑھیں

دعامیں وسیلہ کا شرعی حکم

سوال: کیا خدا سے مانگنے کے لیے وسیلہ لگانا ضروری  ہے اگر ہے تو کسی کا وسیلہ استعمال کرسکتے ہیں؟ وسیلہ کا شرعی حکم کیا ہے؟ کیا زندہ اور وفات پا جانے والے ہر شخص کا وسیلہ لگانا درست ہے؟ سائل: محمد محمود ﷽ الجواب حامدا ومصلیا آنحضرت ﷺ،انبیاء کرام ،صحابہ عظام اوراللہ کے نیک مزید پڑھیں

گزشتہ کئی سالوں کے قر ض پر زکوةکاحکم

سو ال :ایک آدمی پر میرا قرضہ تھا جس کے ملنے کی ساری امیدیں ختم ہوگئی تھیں۔ میں نے ان پیسوں کی زکاۃ آٹھ سال نہ نکالی۔ اب آٹھ سالوں کے بعد وہ قرضہ مجھے مل گیا ہے۔ کیا گزشتہ آٹھ سالوں کی زکاۃ مجھے نکالنی ہے؟ فتویٰ نمبر:233 الجواب حامدةومصلیة: ۔قرض دین قوی ہے مزید پڑھیں

فضائل سورۂ مومن

حضرت ابن مسعود رضی  الله عنہ نے فرمایا  کہ آل حم دیباج القرآن ہے .. دیباج ریشمی کپڑے کو کہتے ہیں مراد اس سے زینت ہے اور مسعر بن کدام فرماتے ہیں کہ ان کو عرائس کھا جاتا ہے یعنی دلہنیں قرآن کا خلاصہ :حضرت ابن عباس رضی الله عنہ نے فرمایہ کہ ہر چیز کا ایک مزید پڑھیں