غير کفو میں نکاح

فتویٰ نمبر:692 سوال:اگر لڑکی اپنی رضامندی سے غیر کفو میں نکاح کر لے تو کیا نکاح منعقد ہو گیا احناف کا فتویٰ کیا ہے ؟ الجواب حامد و مصليا  اگر بالغہ عورت ولی کی اجازت کے بغیر غیر کفو میں نکاح کرے تو نکاح منعقد ہوجاۓ گا ۔ البتہ ولی کو فسخ کا اختیار حاصل ہوگا۔ مزید پڑھیں

عورت کو خوشبو لگانے کا حکم

سوال:میرا سوال ہے کیا عورت بازار میں خشبو لگا کر جا سکتی ہے؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياً خواتين كیلئے بازار میں یا نامحرموں کے سامنے خوشبولگاکرجانا ناجائز ہے اور ایسی عورتوں کے بارے میں احادیث میں شدید وعید آئی ہے۔ سنن أبى داود – (4 / 128) عَنْ أَبِى مُوسَى عَنِ النَّبِىِّ مزید پڑھیں

اگرایک شخص یہ کہےکہ طلاق دیتاہوں طلاق دیتاہوں طلاق دیتاہوں تواس سےطلاق ہوئی یانہیں

فتویٰ نمبر:742 سوال:بخدمت جناب مفتی صاحب : جنابِ عالی! طارق ولدفقیرمحمدنےتقریباًدوہفتہ قبل غصہ  کی حالت میں فون پراپنےسسر سے مندرجہ ذیل جملہ ایک سانس میں اس طرح کہہ دیا:فاطمہ کومیں طلاق دیتاہوں ،طلاق دیتا ہوں ،طلاق دیتاہوں برائےمہربانی کتاب وسنت کی روشنی میں جواب دیں کہ طلاق ہوئی یا نہیں ؟اس سوال کاجلدازجلد جواب مطلوب مزید پڑھیں

عورت کے لیے خوشبو لگانے کا حکم

سوال: عورت کے لیے خوشبو لگانا کیسا ہے ؟ جواب:خواتین اگر اپنے گھر یا کسی ایسی مجلس میں خوشبو لگائیں جہاں غیر محرم نہ ہوں یا غیرمحرموں کو کسی بھی طرح ان کی خوشبو نہ پہنچے تو جائز ہے  اور اگر غیرمحرموں کو وہ خوشبو آتی ہے اور اس خوشبو کی وجہ سے کوئی ان مزید پڑھیں

توبہ کس طرح کرے

سوال:ایک شخص کو اسی ہزار پنشن ملی  اس نے وہ رقم  بینک میں جمع  کرادی   اور وقتا فوقتا  تھوڑی تھوڑی   کر کے  بینک سے نکلواتا رہا  اور اپنی  ضرورت پر خرچ  کرتا رہا ، مگر  بینک کی طرف سے  اس کے پیسوں  کے ساتھ  سود کی  رقم  بھی  ملتی رہی  جبکہ سود  کا ایک روپیہ مزید پڑھیں

کیا سالی سے زنا کی صورت میں نکاح ٹوٹ جائیگا

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین  اس شخص کے بارے میں جو اپنی  سالی سے زنا کرتا ہے  تو کیا اسکی  بیوی کا نکاح  ٹوٹ جائے گا یا نہیں ؟  جواب : اس شخص  نے سخت گناہ  کا کام کیا ہے لیکن  اس عمل  سے اسکی بیوی  کیساتھ نکاح  پر کوئی  اثر نہیں پڑا  وہ مزید پڑھیں

گڑیا کا غلط استعمال لواطت کے حکم میں یا زنا کے

 فتویٰ نمبر:595 سوال: چائنہ  نے ماضی قریب میں ایک گڑیا ایجاد کی لوگ اسکا غلط استعمال کرتے یہ زنا کے حکم میں ہوگا یا لواطت کے  ؟ “گڑیا “زنا  یا لواطت کا محل نہیں ۔ا س کے ساتھ حرام  کاری مشت زنی کے حکم  میں ہے جو حرام  ہے اس سے  بچنا واجب ہے ۔ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ النور

اس سورت کا مرکزی موضوع معاشرے میں بے حیائی اور فحاشی کو روکنے اور عفت وعصمت کو فروغ دینے کے لئے ضروری ہدایات اوراحکام دینا ،پچھلی سورت کے شروع میں مؤمنوں کی جو خصوصیات بیان فرمائی گئی تھیں ،ان میں سے ایک اہم خصوصیت یہ تھی کہ وہ اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں ،یعنی مزید پڑھیں

بچے دو ہی اچھے

 نعرہ برا نہیں ہے کیونکہ زیادہ بچے فرض و واجب نہیں اور کم بچے گناہ نہیں، جب عام حالت میں نکاح فرض نہیں تو بچے کیسے فرض و واجب ہو سکتے ہیں البتہ اس کے پیچھے چھپے دجالی مقاصد برے ہیں، فقر و فاقہ، وسائل اور آبادی میں عدم توازن کا خوف نا پسندیدہ ہے، مزید پڑھیں

پاکدامنی کا بدلہ پاکدامنی

تفسیر روح البیان میں ایک قصہ منقول ہے کہ شہر بخارا میں ایک جیولر کی مشہور دکان تھی اس کی بیوی خوبصورت اور نیک سیرت تھی ایک سقا ( پانی لانے والا)اس کے گھر تیس سال تک پانی لاتا رہا بہت بااعتماد شخص تھا ایک دن اسی سقا نے پانی ڈالنے کے بعد اس جیولر مزید پڑھیں