شب برات کے دن حلوہ بنانا

فتویٰ نمبر:1056 السلام علیکم  شب برآت میں جوحلوہ بناتے ہیں اس کا کیاحکم ہے؟ قرآن وسنت کے حوالے سے ـ حلوہ بنانا کیاجائز ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم السلام شب برآت کے دن حلوے کی تخصیص و التزام کرنا بے اصل اور غیر شرعی ہے ؛ اس کا ثبوت نہ قرآن و حدیث میں مزید پڑھیں

بوڑھاکمزورانسان جسم کی پاکی کاکس طرح خیال رکھے؟

فتویٰ نمبر:1047 اگر کوئی بیمار یا بوڑھا کمزور انسان اپنی بیماری یا کمزوری کی وجہ سے جسم کی پوری پاکی کا خیال نہیں رکھ پا رہا، یا اس کا گمان ہے کہ جسم صحیح سے پاک نہیں، وہ اسی حالت میں اکثر صرف فرض پڑھتا ہے اور کبھی کبھار پوری نماز. تو کیا اس پر مزید پڑھیں

گھر کے سربراہ کا قربانی کردینا

فتویٰ نمبر:941 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک شخص کی کفالت میں 50 افراد بھی ہوں تو ایک قربانی خواہ بکراوغیرہ خواہ بڑے جانور میں ایک حصہ کافی ہے، اس سے کوئی غرض نہیں کہ قربانی کرنے والا اور اس کے زیر کفالت تمام افراد کڑوڑوں کماتے ہوں، پھر بھی وہ ایک حصہ یا چھوٹا مکمل مزید پڑھیں

فجر کی جماعت کے بعد سنت ادا کرنے کا حکم

سوال:امام صاحب نے فجر کی جماعت کی نیت کرلی اور ہم نے بھی امام صاحب کے پیچھے نماز کی نیت کرلی اور ہماری دو رکعت سنت نماز سے پہلے کی ابھی باقی ہیں، تو کیا جماعت کے بعد سنت ادا کر سکتے ہیں؟ عمر فتویٰ نمبر:185 الجواب حامدةومصلية: فجر کی جماعت یا نماز کے بعد مزید پڑھیں

کیا ایک سانس میں پینا خلاف سنت ہے ؟

ایک سوال آیا ہے کہ : کیا تین سانس میں پینا ہی سنت ہے ، اور دو سانس یا صرف ایک ہی سانس میں پوری مقدار پی لینا خلافِ سنت اورممنوع ہے ؟ الجواب :دیکھئے کسی بھی مسئلہ میں صحیح جواب اُسی وقت دے سکتے ہیں جب اس مسئلہ میں وارد دلائل اور نصوص شرعیہ کا حد مزید پڑھیں

اقامت بھول جانے سے جماعت ہوجاتی ہے 

سوال : اگر اقامت بھول سے چھوٹ گی تو کیا جماعت ہوجائے گی؟  سائل : عمر ۔ رہائش : گلشن فتویٰ نمبر:300 بسم اللہ الرحمن الرحیم  الجواب حامدۃ ومصلیہ و مسلمہ  باجماعت نماز سے پہلے اقامت سنت ہے، اگر کوئی بھول جائے اور نماز شروع کردےتو نماز کو مکمل کرلے، توڑنی نہیں چاہیے ، نماز مزید پڑھیں

رکوع اور سجدوں کی تسبیحات

سوال:السلام و علیکم! نمازوں میں جو رکوع اور سجدوں کی تسبیحات کی جو ترتیب ہے وہ ترتیب کیا ہے؟ اس کو ترتیب سے نہ  پڑھیں تو کوئی حرج ہوگا؟ مستفتیہ:ام اروبہ اسلام آباد فتویٰ نمبر:290 الجواب باسم الملک الوھاب وعلیکم السلام!  رکوع اور سجود کی تسبیحات سنت ہے۔رکوع میں سبحان ربی العظیم اور سجدے میں مزید پڑھیں

میت کو عام قبرستان سے الگ دفن کرنا

سوال:بغیر مجبوری کے عام قبرستان میں دفنانے کے بجائے مدفن خاص میں دفنانے کا کیا حکم ہے؟ جیسے اپنی جامعہ کے احاطہ میں علامہ محمد یوسف بنوری اور دیگر اکابر کو دفنایا گیا ہے یا جیسے مسجد خاتم النبیین کے احاطہ میں اساتذہ کرام مفتی شامزئی شہید اور مولانا لدھیانوی شہید کو دفنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں