خواتین کا مصنوعی انگوٹھی پہننے کا حکم

السلام  علیکم   بعد سلام  مسنون  عرض یہ ہے کہ جناب سے ا س مسئلے کے متعلق فتوی درکار  ہے  خواتین کے لیے  آرٹیفیشل انگوٹھی  کا استعمال کرنا کیساہے  اور اس کو پہن کر جو نمازیں ادا کی گئی ہیں ان کا کیاحکم ہے  بقیہ زیورات  او انگوٹھی کے حکم میں  فرق کیوں ہے ؟ بحوالہ مزید پڑھیں

کیاقضاروزہ رکھنے کے لیے سحری ضروری ہے؟

السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خواتین اپنے رمضان کے روزے کی قضا رکھیں تو اس کے لیے سحری لازمی ہے؟ میں رات کو نیت کر کے سو جاتی ہوں اور فجر کے لیے اٹھتی ہوں؟ الجواب باسم ملہم الصواب سحری کرنا لازم نہیں ٬ بلکہ سنت ہے۔لہذا اگر کوئی بغیر سحری کے مزید پڑھیں

عورتوں کے لئے سونے کی سرمہ دانی ، عینک اور گھڑی کا استعمال

محترم جناب مفتی صاحب !  السلام علیکم و رحمة الله و برکاته  عورتوں کے لئے سونے کی سرمہ دانی ، سونے کی گھڑی اور سونے کی عینک استعمال کرنا کیسا ہے؟  الجواب باسم ملھم الصواب  عورتوں کے لئے صرف زیورات کی حد تک سونے کا استعمال جائز ہے _ باقی دوسری استعمالی چیزوں میں ان مزید پڑھیں

چاندی کی انگوٹھی یا سونے کا پانی چڑھائی ہوئی انگوٹھی پہننے کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:122  الجواب حامداومصلیا  مرد کے لیے چاندی کی انگوٹھی  جس کا وزن  ساڑھے چار ماشہ  سے کم ہو پہننا جائز ہے  ،ا ور ایسی چیز کا استعمال  مردوں کے لیے بھی جائز  ہے  جس پرسونے  کا پانی چڑھا ہواہے ،ا س لیے  انگوٹھی  پر بھی گنجائش ہے البتہ  اگر انگوٹھی  کی شکل مزید پڑھیں

بچہ والدہ کے نیچے  دب کر مرگیا تو دیت کا کیاحکم ہے

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:70 صورت مسئولہ میں اتنے عرصے کے بعد اگر مذکورہ خاتون کو شکوک وشبہات  ہورہے ہوں تو ان  شکوک وشبہات کا اعتبار نہیں  ہے،  اس کی طرف دھیان نہ کرے لیکن اگر یقین  یا غالب گمان ہو اور اب  شرعی مسئلہ جاننے کی فکر ہورہی ہے  تو ا س کا حکم  یہ مزید پڑھیں

عورت کا پاؤں میں سونا یا پازیب پہننا

کیاعورت پاؤں میں سونے کا یا اورکوئی زیورجیساپازیب وغیرہ پہن سکتی ہے یانہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب سونے چاندی کاہرقسم کازیورعورت کے لیے زینت کے طور پر پہننا جائز ھے،البتہ وہ زیور جس سے آواز پیدا ہوتی اس کا نا محرموں کے سامنے استعمال یا گھر سے باہر پہن کر نکلنا درست نہیں ،البتہ جس مزید پڑھیں

قربانی کس پر واجب ہوگی

استفتاء: میرے والد نے اپنی کمائی سے میری والدہ کو سونے کا ایک سیٹ دیا ہے، جس کی مالیت تقریبا دو لاکھ روپے ہے۔ کیا میری والدہ پر قربانی واجب ہے؟میں نے خود اپنی بیوی کو سونے کا سیٹ بنا کر دیا ہے۔ کیا ان پر قربانی واجب ہے حالانکہ ہم غریب ہیں؟ فتویٰ نمبر:228 مزید پڑھیں

آرٹیفیشل انگوٹھی پہننے کا حکم

۔آرٹیفیشل انگوٹھی کا استعمال عورتوں کے لیے کیسا ہے؟  اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  عورتوں کے لیے سونے چاندی کے علاوہ کسی اور دھات جیسے: لوہا،تانبا،پیتل،سٹیل وغیرہ کی انگوٹھی کے پہننے کے بارے میں علماء کا اختلاف ہے. اس لیے بہتر اور اولی یہ ہے کہ اسے نا پہنا جائے. لیکن اگر ان انگوٹھیوں پر سونے یا چاندی مزید پڑھیں

نصاب زکوۃ کی تفصیل

سوال :زکوۃ کس پر فرض ہوتی ہے اور کتنی رقم پر فرض ہوتی ہے، اس کا نصاب بتادیں۔ فتویٰ نمبر:222 الجواب حامدة مصلیة زکوة ہرا س مسلمان عاقل بالغ پر فرض ہے جس کے پاس مندرجہ ذیل چیزوں میں سے کوئی چیز درج شدہ تفصیل کے مطابق موجود ہو : ا:سونا جبکہ ساڑھے سات تولہ مزید پڑھیں