نجاست غلیظہ و خفیفہ میں اعتبار کون سی نجاست کا لگایا جائے گا

سوال:اگر نجاست غلیظہ اور خفیہ اکٹھے دونوں بدن پہ لگ جائیں تو نجاست کا حکم کس نجاست کے لحاظ سے لگایا جائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب: نجاست غلیظہ و خفیفہ اکٹھے لگ جائیں تو احتیاطا نجاست غلیظہ کے لحاظ سے حکم لگایا جائے گا یعنی ٹھوس نجاست میں ایک درھم (4.35گرام) سے زیادہ اور مزید پڑھیں

وقت سے پہلے اذان دینا

سوال-اگر وقت سے پہلے اذان دے دی تو کیا اعادہ ضروری ہوگا؟ الجواب باسم ملہم بالصواب واضح رہے کہ اذان سنتِ مؤکدہ اور دینی شعار ہے ، اسلام میں اس کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔اذان کا مقصد نماز کا وقت داخل ہونے کی خبر دینا ہے،وقت داخل ہونے سے پہلے یہ مقصد حاصل نہیں ہوتا۔ مزید پڑھیں

 خضاب کا حکم شرعی

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ داڑھی یا بالوں پر کالے رنگ کے علاوہ کوئی دوسرا براون رنگ کے شیڈ کا ہئیر کلر لگانا جائز ہے کہ نہیں؟ کسی نے تحقیق کی اور کہا کہ ہئیر کلر کی لئیر بنتی ہے بالوں پر جس سے وضو اور غسل نہیں ہوتا اس لئے جائز نہیں۔ مزید پڑھیں

چہرے کے غیر ضروری بال صاف کرنا

فتویٰ:859 مجھے یہ پوچھنا تھا کہ بھنویں بنوانا تو گناہ ہے. کیا اپر لپس بنوانا جائز ہے یا نہیں. والسلام سائلہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية خواتین کے لئے چہرےکے غیر ضروری بال ،ہاتھ ،پاؤں ،بازؤں اور پنڈلی کے زائد بالوں کو صاف کرنا جائز ہے ۔(مأخذہٗ التبویب: ۷۸۳/۷۶،۵۰۰/۱۱) (حاشية ابن عابدين:6 / مزید پڑھیں

بہنوئی کے ساتھ عمرے کے لیے جانا 

سوال : کوئی عورت اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرہ پر جا سکتی ہے؟ سائلہ : ام احمد  بسم اللہ الرحمن الرحیم فتویٰ نمبر:285 الجواب باسم ملہمم الصواب عورت کے لیے اڑتالیس میل یا اس سے زیادہ بغیرمحرم کے سفر کرنا ناجائز وحرام ہے اور سفر میں ایسے محرم کا ہونا ضروری ہے جس مزید پڑھیں