میں نے تمہیں پہلے طلاق دے دی تھی کا حکم

سوال: مجھے میرے شوہر نے تقریبا تین ہفتہ پہلے مجھے یہ کہا کہ میں نے تمہیں پہلے طلاق دے دی تھی یعنی میرا جو بڑا بیٹا ہے اس سے پہلے دے دی تھی ۔ تم یہاں سے جا کیوں نہیں رہی ہو اپنے ماں باپ کے گھر چلی جاؤ ۔ دوسری بار پھر تقریبا ایک مزید پڑھیں

اب مجھ سے طلاق لے لو

سوال: رات میں جھگڑے کے دوران شوہر نے کہا کہ اگر تو اپنے باپ کی حلال اولاد ہوگی تو مجھ سے طلاق ضرور لے گی، اس لیے اب مجھ سے طلاق لے لے۔ یہ کہہ کر وہ سو گئے۔ پھر اگلے دن بیوی نے کہا کہ میں تو اپنے باپ کی حلال اولاد ہوں اس مزید پڑھیں

طلاق کا شک

سوال: میری بیوی نے لڑائی کے دوران مجھ سے کہا “چھوڑو مجھے”۔ اب حلفیہ ہم دونوں کو بالکل یاد نہیں کہ میں نے جوابا کیا کہا؟ ہوسکتا ہے “اچھا” کہا ہو۔ ہمیں یہ بھی پتہ نہیں تھا کہ اس طرح بھی طلاق واقع ہو سکتی ہے۔ اب میں نے یو ٹیوب پہ بیانات سنے ہیں مزید پڑھیں

کیا طلاق واقع ہونے کے لئے طلاق کے کاغذات ہونا ضروری ہے ۔

سوال : ایک خاتون ہیں ان کے شوہر نے ان کو تین طلاق کے الفاظ ادا کئے ان کے سامنے اور کوئی نہیں تھا صرف وہ خاتون تھیں جن کو ان کے شوہر نے تین دفعہ طلاق کے الفاظ ادا کئے اس خاتون نے عدت بھی مکمل کر لی ہے لیکن اب تک طلاق کے مزید پڑھیں

طلاق مغلظہ کے بعد عورت کا اسی مرد کے ساتھ رہنا۔

سوال: 1) اگر عورت کو معلوم ہو کہ اس کو طلاق مغلظہ ہو چکی ہے اور پھر بھی وہ اسی مرد کے ساتھ رہ رہی ہے تو اس کے لیے شریعت میں کیا وعیدیں ہیں 2) اور ہم عام لوگوں کے لیے کیا حکم ہے ،یعنی ان کے ساتھ کیا برتاؤ کریں؟ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

شوہر کا نکل جانے کا کہنا

سوال:اگر غصے میں شوہر یہ کہہ دے کہ نکل جاو تو کیاطلاق ہو جاتی ہے ؟ مرد کی نیت طلاق کی نہیں تھی ۔ تنقیح :مذاکرہ طلاق چل رہا تھا یا نہیں۔نیز غصہ تھا یا نہیں ؟ جواب تنقیح : جی نہیں طلاق کی کوئی بات نہیں ہو رہی تھی نہ ہی اس کا ارادہ مزید پڑھیں

بیوی کے طلاق کے الفاظ کہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے؟

سوال: اگر بیوی نے غصے میں شوہر کو کہا کہ آج سے میرا آپ کا کوئی رشتہ نہیں، یہ سن کر شوہر وہاں سے اٹھ کر چلا گیا۔ تو کیا رشتہ ختم ہوجائے گا؟ طلاق واقع ہوجائے گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت نے طلاق کا حق مرد کو دیا گیا ہے، عورت کو طلاق مزید پڑھیں

معذور کی نماز کاحکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاتہ! میرے پاؤں پر چوٹ لگی ہے بائیک والے نے پہیہ چڑھا دیا تھا میں کرسی پر بیٹھ کرنماز پڑھتی ہوں ایک پاؤں زمین پرلگتاہے اور ایک پاؤں زمین پر نہیں لگتاہے تو اس میں کوئی گناہ تو نہیں ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب مزید پڑھیں

 قتل کی دھمکی پر طلاق کا حکم

سوال:االسلام علیکم ایک شخص جوغصے کی حالت میں یہ الفاظ بولتا ہے کہ اگر میں نے خون نہیں بہایا(کسی کو قتل نہیں کیا) اور میں گھر میں داخل ہوا تو میری بیوی کو طلاق ہے.پوچھنا یہ ہے کہ اس کے گھر میں داخل ہونے سے طلاق واقع ہوگی کہ نہیں؟اور طلاق رجعی ہوگی یا بائن؟اور مزید پڑھیں

مطلقہ عورت کی کفالت اور معاملات میں اختیار کا حکم

سوال: طلاق یافتہ عورت کی کفالت کس کے ذمہ ہے اور ایسی عورت کس حد تک اور کن معاملات میں خود مختار ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب! 1.واضح رہے کہ مطلقہ عورت کے نفقہ کی ذمہ داری اس کے والد پر ہے۔اگر والد نہ ہوں تو پھر نفقہ دوسرے محرم رشتہ داروں کے ذمہ ہوگا۔ مزید پڑھیں