قالین کے ایک کونے پر بچے نےپیشاب کردیا تو ایسی صورت میں نماز جاری رکھی جائے یا نہیں؟ نیز قالین پاک کرنے کا طریقہ کیا ہوگا؟

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال پوچھنا تھا آپ سے ایک قالین بچھا ہوا ہے ہمارے گھر پہ وہ زمین سے چپکا ہوا نہیں ہے اس کے ایک کونے پر اگر ایک ساڑھے سات یا آٹھ سال کا ذہنی معذور بچہ پیشاب کر دیتا ہے تو کیا وہ پورا قالین ناپاک ہوجائے گا یا صرف مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال ک بعد اُسے چھونے یا دیکھنے یا غسل دینے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میں نے سنا ہےکہ بیوی اور شوہر کا نکاح مرنے کے بعد ٹوٹ جاتاہے اور وہ ایک دوسرے کے لیے نا محرم ہو جاتے ہیں۔ اگر شوہر کا انتقال ہو گیا تو بیوی میت کے پاس بیٹھ نہیں سکتی نہ اُسے ہاتھ لگا مزید پڑھیں

کپڑے پر نجاست کی جگہ بھول جاۓ

سوال- چادر پر بچہ نے پیشاب کردیا لیکن جگہ بھول گئی تو چادر کیسے پاک ہوگی؟ الجواب باسم ملھم بالصواب اگر بچے نے چادر پر پیشاب کر دیا ہو اور نجاست والی جگہ کا علم نہ ہوتو احتیاط اسی میں ہے کہ مکمل چادر دھولیں،البتہ اگر سوچ و بچار کرکے یا بغیر سوچے ہی اس مزید پڑھیں

نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میں ابھی انیس سال کی ہوں تیرا سال کی عمر میں بالغ ہوٸی  چھے سال بلوغت کو ہوئے  تیرا سال کی عمر سے پندرہ سال کی عمر تک حیض کبھی سات دن کبھی پانچ دن کبھی تین دن آتے تھے میرے اسکول میں مزید پڑھیں

بارہ سال کےبچے کے زیر ناف بال کاٹنے کا حکم 

سوال ۔ اگر بچہ ابھی بالغ نہیں ہوا (۱۲ سال کا ہے) لیکن بغل اور زیرِ ناف ہلکے ہلکے بال آنا شروع ہوگئے ہیں۔ تو بھی چالیس دن نہ کاٹنے پر وعید ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں والدین کو چاہیے کہ بارہ سال کے لڑکے کو پاکی اور طہارت کے مساٸل مزید پڑھیں

 نجاست غلیظہ کتنی مقدار میں معاف ہوتی ہے 

سوال : اگر جسم پر تھوڑی مقدار میں میں نجاست غلیظہ لگ جایے تو کیا حکم ہے؟ جواب : اگر نجاست غلیظہ پتلی اور بہنے والی ہے، جیسے: آدمی کا پیشاب،خون وغیرہ ( 5۰94 مربع سینٹی میٹر ) اور وہ کپڑے یا بدن میں لگ جایے تو اگر پھیلاؤ میں ایک روپیے کے بڑے والے مزید پڑھیں

تیمم کن چیزوں سے کیا جاسکتا ہے؟

سوال:تیمم کن چیزوں سے کیا جاسکتا ہے؟ جواب:واضح رہے کہ تیمم ہر اس چیز سے کرنا جائز ہے جو مٹی کی جنس سے ہو اور جلانے سے جلے نہیں اور پگھلانے سے پگھلے نہیں، جیسے:ریت، پتھر، چونا، ہڑتال، سرمہ، گچ وغیرہ۔ جو چیزیں زمین کی جنس سے نہیں یا زمین کی جنس سے ہیں لیکن مزید پڑھیں