ہیئر ریمول مشین کا استعمال۔

سوال:یہ جو مشین ہوتی ہیں بال صاف کرنے والی ۔ایک دو مرتبہ اسے استعمال کرنے سے بال بہت کم ہو جاتے ہیں پھر آہستہ آہستہ ختم ہو جاتے ہیں ۔کیا اس کا استعمال کرنا جائز ہے ؟ چہرے ، بازو اور ٹانگوں پر ۔ الجواب باسم ملہم الصواب عام طور پر بال صاف کرنے والی مزید پڑھیں

بارہ سال کےبچے کے زیر ناف بال کاٹنے کا حکم 

سوال ۔ اگر بچہ ابھی بالغ نہیں ہوا (۱۲ سال کا ہے) لیکن بغل اور زیرِ ناف ہلکے ہلکے بال آنا شروع ہوگئے ہیں۔ تو بھی چالیس دن نہ کاٹنے پر وعید ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب مذکورہ صورت میں والدین کو چاہیے کہ بارہ سال کے لڑکے کو پاکی اور طہارت کے مساٸل مزید پڑھیں

رجسٹری کروا دینے سے ملکیت کا ثبوت

سوال:والدین موجود تھے بڑے دو بھائی کمانے والے تھے،5 مرلہ زمین خریدی، والدین کے کہنے پر استحساناً دو چھوٹے بھائیوں کے نام انتقال کروا دی، اڑھائی زید کے نام انتقال اڑھائی عمر کے نام انتقال۔نہ والدین کی اور نہ ان چھوٹے بھائیوں کی کمائی تھی۔ بڑے محمد احمد کے نام کچھ نہیں۔اب چھوٹوں میں سے مزید پڑھیں

 مردے کے بال صاف کرنا

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی عورت انتقال کر جائے اور انتقال سے پہلے وہ ہسپتال میں ہو جس کی وجہ سے جسم کے غیر ضروری بالوں کی صفائی نہ کر پائے تو کیا میت کےغسل کے وقت مزید پڑھیں

روزہ کی حالت میں ناف میں تر انگلی پھیرنے سے روزہ کاحکم

السلام علیکم روزہ کی حا لت میں غسل کرتے ہوئے ناف میں تر انگلی داخل کرنے سے روزہ پر اثر پڑتا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب  روزہ کی حالت میں ناف میں تر انگلی پھیرنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ فی الشامی:”(أو أدهن أو اكتحل أو احتجم) وإن وجد طعمه في حلقه”. و في الرد: “(قوله: مزید پڑھیں

زیر ناف اور بغل کے بالوں کا کسی دوسری عورت سے صاف کرانا

فتویٰ نمبر:2083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  عورت کا زیر ناف اور بغل بال کسی بیوٹی پارلر یا کسی دوسری عورت سے صاف کروانے کا حکم؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عورت کے ناف سے لے کر گھٹنوں تک کا حصہ ستر ہے، اس حصہ کو کسی دوسری عورت کے سامنے بلا ضرورت شدیدہ کھولنا جائز نہیں۔ مزید پڑھیں

کیا عورت کسی دوسری عورت سے مالش کروا سکتی ہے؟

فتویٰ نمبر:2024 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحمة اللہ وبرکاتہ کمر یا جوڑوں کے درد کی وجہ سے یا بچے کی پیدائش کے بعد عورتیں دوسري عورتوں سے مالش (body massage) کرواتی ہیں ۔۔۔۔شرعا اسکا کیا حکم ہے؟؟ و السلام الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!  ایک مسلمان مزید پڑھیں

نظافت حاصل کرنے لیے زیر ناف بال صاف کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:589 سوال:کیا نظافت حاصل  کرنے کیلئے موٹے بغل وزیرناف  کےعلاوہ کسی اور جگہ کے بال کاٹنا صحیح ثابت ہے  ۔ نیز اس نظافت  کیلئے شریعت میں کیا حکم  ہے ؟ 2۔نظافت  کے لیے ان  کےعلاوہ مونچھیں باریک  کاٹنے کا شریعت میں حکم دیاگیا  ہے۔  اگر کوئی شخص  گردن ، پنڈلیوں  اور رانوں  کے بال مزید پڑھیں