لواطت اور اس کے دواعی کا حکم

فتویٰ نمبر:758 سوال:زید اور عمر جو ایک یونیورسٹی کے  طالب ہیں اور ان کے ساتھ ایک بکر بھی ہے تو زید اور عمر نے بکر کے ساتھ لواطت کرنا چاہی مگر بکر انکار کرتا رہا اور زید اور عمر زبردستی ہاتھوں کے ساتھ چھیڑتے رہے اور زید ، عمر لواطت کرنا چاہتے تھے مگر بکر مزید پڑھیں

حضور ﷺ کی خواب میں زیارت

موءدبانہ عرض ہے کہ ” کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسلے سے متعلق کہ  ہمارے ایک مولوی صاحب کو ملک کے ایک نامور اسلامی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر صاحب نے بتیا کہ ” جہاں تک حضوراکرم ﷺ کی خواب میں زیارت کا معاملہ ہے اور اس بارے میں جو حدیث شریف آئی ہے کہ مزید پڑھیں

جائیدادکی تقسیم

سوال: والد کی زندگی  میں جائیداد کی تقسیم  چھ بھائی  ہیں ان میں  سے ایک  دوسروں سے  پہلے جائیداد  میں سے حصہ لے کر  الگ ہوجاتا ہے ۔ الگ ہونےوالے کو دوسرے سے کم حصہ ملتا ہے ۔ 1)کیا اس کا حصہ بھی  دوسروں کے برابر ہوگا ۔ کیا والد کی   مرضی  ہے کہ اس مزید پڑھیں

جاہل مفتی

(٩) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ عَمْرٍو رضی اللہ عنہ  قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِؐ یَقُوْلُ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَقْبِضُ الْعِلْمَ اِنْتِزَاعاً یَنْتَزِعُہُ مِنَ الْعِبَادِ وَلٰکِنْ یَّقْبِضُ الْعِلْمَ بِقَبْضِ الْعُلَمَاءِ حَتّٰی اِذَا لَمْ یُبْقِ عَالِماً اِتَّخَذَ النَّاسُ رُوُئساً جُھَّالاً فَسُئِلُوْا فَاَفْتَوْا بِغَیْرِ عِلْمٍ فَضَلُّوْا وَاَضَلُّوْا۔ (صحیح بخاری باب کیف یقبض العلم ج١،ص٢٠) ترجمہ: حضرت عبداللہ بن عمرو رضی مزید پڑھیں

سورۃ الفاتحہ کے احکام کاخلاصہ

  تعارف: سورۃالفاتحہ سات آیات پرمشتمل ہے۔ یہ مکہ میں بھی نازل ہوئی اور مدینہ میں بھی نازل ہوئی۔ (تفسیرکبیر160:1علوم اسلامیہ) خصوصیات: ١۔۔۔۔۔۔یہ سورت ایک حیثیت سے پورے قرآن بلکہ تمام آسمانی کتابوں کا متن ہے اور سارا قرآن اس کی شرح ہے،اسی وجہ سے سورۃالفاتحہ کے نام اُمّ القرآن ،اُمّ الکتاب اورقرآن عظیم بھی مزید پڑھیں

طالب علم کیسا ہو؟

علم کے معنی: علم کے معنی ہیں جاننا۔پہچاننا۔ معرفت حاصل کرنا، جستجو کرنا۔ علم ہی وہ نور ہے جس کی بدولت انسان اشرف المخلوقات کہلایا۔علم کے بغیر انسان حیوانوں  سے بھی بدتر ہے۔ علم کی ترغیب :   طلب علم پر  جتنا زور دین نے دیا ہے اس کی مثال کہیں اور نہیں ملتی ۔اسلام  نے جاہلیت مزید پڑھیں