تقلید کیوں؟

بہت سے لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ جب ہم خود قرآن و حدیث پڑھ سکتے ہیں اور احادیث کی کتابوں سے اور قرآن سے اپنے مسائل کا حل دریافت کر سکتے ہیں تو پھر ہمیں مجتہدین کی تقلید کی کیا ضرورت ہے؟ جواب اگر کسی کو علوم قرآن اور علوم حدیث میں اتنی ہی نظر مزید پڑھیں

الٹراساؤنڈ کے ذریعے بچہ کی جنس معلوم کرنے کاحکم

فتویٰ نمبر:731 سوال :کیا الٹراساؤنڈ  کے ذریعے معلوم کرنا کہ ماں کے رحم میں لڑکا ہے یا لڑکی جائز ہے ؟ جواب : الٹراساؤنڈ  کے ذریعہ معلوم  کرنا کہ ماں کے رحم میں لڑکا ہے یا لڑکی جائز ہے لیکن اس پر یقین نہیں کرنا چاہیے  کیونکہ اس  کے ذریعے جو علم حاصل ہوتا ہے مزید پڑھیں

خواب میں اخبار دیکھنا

اخبار: تجربہ بتاتا ہے کہ اہل علم و دین کے لیے اخبار مفید ہے جبکہ برے نظریات کے لوگوں کے لیے باعث فتنہ۔ اس مناسبت سے اہل علم و دین کے لیے خواب میں اخبار بینی خیر کی بات ہے۔ علم و عمل میں ترقی ہوگی۔ جبکہ برے لوگوں کے لیے اچھا نہیں۔ البتہ اخبار مزید پڑھیں

وسعتِ ظرفی یا احسان فراموشی

دینی مدارس سے فراغت پانے والے طلبہ جب کالج یونی ورسٹی یا دیگر پبلک اداروں میں کام کرنے کے میدانِ انتخاب کا رخ کرتے ہیں تو ان کے رویوں میں مختلف تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں جن میں سے بعض مثبت ہوتی ہیں اور بعض منفی۔منفی تبدیلیوں میں سے ایک تبدیلی ان اداروں کی احسان فراموشی مزید پڑھیں

خواب میں آگ دیکھنا

آگ : زمین  سے آگ  نکلنے   کے مطلب  یہ ہے کہ  اس جگہ خزانہ  ہے  ۔روشنی  کے لیے  آگ جلائی  ہے تو اس کا مطلب  یہ ہے  دلیل  اور محبت  سے کام کرے گا ۔ جنگل میں صحیح  جگہ  آگ  روشن  کرنے کا مطلب  ہے کہ وہاں  کے لوگ  اس کے علم  وحکمت  سے فائدہ مزید پڑھیں

خواب میں آسمان دیکھنا

آسمان آسمان کے دروازے کھلے دیکھے تو مطلب یہ ہے کہ اس پر خیر اور رزق کے دروازے کھلیں گے ۔لفتحنا علیھم برکت من السماء والارض (اعراف ) آسمان سے آواز سننا بھی خیر اور سلامتی کی دلیل ہے ۔ فرشتوں کا نزول دیکھنا علم وحکمت کی دلیل ہے ۔ آسمان کی فضا میں اڑنا مزید پڑھیں