ہاتھ دیکھ کر قسمت کا حال بتانا

سوال: آج کل اسکول اور کالج میں مینا بازار منعقد کیا جاتے ہیں جہاں مختلف اسٹالز لگتے ہیں۔ میری بیٹی کے کالج میں ایک اسٹال پر ایک خاتون ہاتھ دیکھ کر قسمت کا حال بتاتی رہیں کہ آگے زندگی میں کیسے حالات واقع ہوں گے کیا یوں ہاتھ دکھا کر مستقبل کے بارے میں جاننا مزید پڑھیں

”حسبي الله لااله الاهو عليه توكلت وهو رب العرش العظيم “اور دعا کی قبولیت

سوال : کیا یہ دعا صبح وشام 7 مرتبہ پڑھنے سے جو بھی دعاالله سےمانگو پوری ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں مذکورہ بات تو باوجود تلاش کے نہیں ملی، البتہ اتنی بات ثابت ہے کہ مذکورہ بالا دعا پڑھنے سے اللہ تعالٰی پڑھنے والی کی تمام پریشانیوں میں کفایت فرمائیں گے۔ حوالہ جات مزید پڑھیں

 استخارہ کے بعد بھی معاملہ حل نہ ہو تو کیا کیا جائے؟

سوال: السلام علیکم 1- بہت عرصے سے ہم گھر دیکھ رہے ہیں سال سے اوپر ہوگیا ہے۔ کبھی پسند نہیں آتا یا دام ہماری پہنچ میں نہیں ہوتے یا جب تک ہم استخارہ کرتے ہیں تب تک وہ گھر بک چکا ہوتا۔ سال سے استخارے اور نماز حاجت پڑھ رہے ہیں،کوئی بات بن نہیں پاتی۔ مزید پڑھیں

جب تقدیر میں خودکشی کرنا لکھا ہے تو آخرت میں عذاب کیوں؟

سوال: ہر انسان کی تقدیر اللہ تعالیٰ نے خود لکھی ہے ۔ جو قسمت میں لکھا ہوگا وہی ہوگا،تو جب کوئی انسان خودکشی​ کرتا ہے تو اس کو آخرت میں عذاب کیوں ملتا ہے؟ اگرچہ قسمت میں اس قسم کی موت ہی لکھی ہو۔ سائل:بلال فتویٰ نمبر:125 الجواب حامدةومصلية​: خودکشی کرنےوالے کی قسمت میں اگرچہ مزید پڑھیں

سُورت طه کی فضیلت

١.. آسمانوں اور زمین پیدا کرنے سے بھی قبل تلاوت  حضرت ابی هريرة رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : بے شک الله تعالی نے آسمانوں اور زمین کی پیدائش سے ایک ہزار پہلے (سورت ) طه اور (سورت ) يس کو پڑها مزید پڑھیں