ادھار فروخت کی گئی چیز پر تاخیر کی وجہ سے اضافہ لینا

فتویٰ نمبر:467 سوال: میری راشن کی دکان ہے۔ لوگ ہم سے راشن لے جاتے ہیں اور پیسے واپس کرنے میں بہت دیر لگاتے ہیں۔ اب اگر ہم پیسے ہر مہینے کے اعتبار سے لیں تو یہ سود ہے۔ براہ مہربانی کوئی ایسی صورت بتائیں کہ ہم اپنے مال کو جتنی دیر تک مشغول رکھتے ہیںاس پر مزید پڑھیں

ایزی پیسہ جائز ہے یا ناجائز؟

سوال ایزی پیسہ جائز ہے یا ناجائز؟تفصیلاً وضاحت فرمائیں، تاکہ میری رہنمائی ہو سکے۔ (اشفاق الیاس) جوابایزی پیسہ کی سروس حاصل کرنے میں درحقیقت دو معاملے ہوتے ہیں: ایک ’’حوالہ‘‘ (مذکورہ صورت میں ایک جگہ رقم بطور قرض دے کر دوسری جگہ وصول کرنا)کا معاملہ جو تین اشخاص یعنی کسٹمر(محیل)، دکاندار(محتال علیہ) اور رقم وصول مزید پڑھیں

قرض کی تعریف

فتویٰ نمبر:476 السلام علیکم ورحمہ اللّہ وبرکاتہ حضرت لون لینے سے متعلق آپکی جو تحقیق تھی عنایت فرما دیں۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیاًواضح ر ہے کہ قرض وہ ہوتا جسے اس کی مثل سے ادا کیا جاسکے اور مقروض کے ذمہ اس چیز کی مثل ادا کرنا ضروری ہے جوقرض دینے والے سے مزید پڑھیں

کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ پر ڈسکاؤنٹ کی تفصیل

فتویٰ نمبر:478  بذریعہ کریڈٹ ڈیبٹ  کارڈ  پیمنٹ کرنے پر  بعض  ریسٹورنٹ  یا بینک  والے 10 فیصد  ڈسکاؤنٹ  دیتے ہیں، جو آج کل  نارکیٹ میں بہت رائج ہے  اس میں کارڈ ہولڈر  کبھی سودی بینک کا ہوتا ہے  اور کبھی غیر سودی بینک کا  نیز کارڈ ہولڈر کا  اکاؤنٹ  کبھی کرنٹ  اور کبھی سیونگ ہوتا ہے مزید پڑھیں

حکومت کی طرف سے بینک اکاونٹ سے زکوٰۃ کاٹنے سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:708 حکومت کی طرف سے بینک اکاونٹ سے زکوٰۃ کاٹنے سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے؟  جواب :ہمارے ملک میں سرکاری سطح پر زکوٰۃ وصول کرنے کا نظام قائم ہے۔ اس کی وجہ سے بہت سے مالیاتی اداروں سے زکوٰۃ وصول کی جاتی ہے، کمپنیاں بھی زکوٰۃ کاٹ کر حکومت کو ادا کرتی ہیں۔ اس مزید پڑھیں

مملوکہ چیز فروخت کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا

فتویٰ نمبر:638 سوال:گزارش عرض ہے کہ میرے  شوھر نے 660000میں مکان خریدا اس میں تقریباً  22000 میں نے لگائے تھے اب میں یہ مکان 875000میں  بیچ رہی ہوں ،وارثوں میں  چار بیٹے  ،دو بیٹیاں ایک بیوی  اور سانس    (دادی) ہیں  اس کو فروخت کرنے میں جو کاغذی کاروائی ہو  اس میں تقریباً 60000 روپے خرچ مزید پڑھیں

قرض سےنفع اٹھاناکیساہے

سوال:محترم مفتی سعید صاحب  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!   گزارش  عرض یہ ہےکہ مجھےایک کام کےسلسلےمیں آپ سےفتوٰی لیناہےبرائے مہربانی میری راہنمائی کریں میراایک دوست کپڑےکاکاروبارکرتاہےوہ مارکیٹ سےکپڑا ادھارمیں 20 روپے گزلیتاہےجبکہ وہی کپڑاکیش میں لیں تو17روپےگزپڑتاہےمیں اسے کاروبارکےسلسلےمیں ایک لاکھ روپےدیناچاہتاہوں تاکہ وہ کپڑاکیش میں خریدےگااوراس کےگزپر3روپےجوبچیں گےوہ مجھےپرافٹ  میں دیگا  آپ کامشورہ درکارہےلہذا مزید پڑھیں