مالک نصاب ہونے کے باوجود بھی زکوۃ ادا نہ کرنا

سوال : ایک شخص نے پانچ سالوں سے زکوۃ ادا نہیں کی ہے کیا ان پانچ سالوں کی زکوۃ کی رقم اس کے ذمہ پر قرض شمار ہوگی؟ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! ان تمام سالوں کی زکوۃ اس کے اوپر قرض ہوگی، جو اسے ادا کرنی ہوگی اور اگر وہ ان گزشتہ سالوں مزید پڑھیں

مالدار کا بوقت ضرورت زکوۃ لینا

سوال: میرا  نام زید ہے لاک ڈاؤن  کے عرصہ کے اندر دو ماہ میری دکان بند رہی  اور دکان کے اندر دو لاکھ کا مال تجارت تھا  لیکن ہاتھ میں کچھ نہیں ،اس صورت میں اگر کوئی شخص مجھے زکاۃ  کی رقم دینا چاہے تو  میں لے سکتا ہوں یا نہیں ؟ ﷽ الجواب حامدا مزید پڑھیں

سودی بینک کو جگہ کرایہ پر دینا 

سوال: گھر کے نیچے خالی جگہ ہے سودی بینک کے منتظمین کرایہ پر مانگ رہے ہیں۔کیا سودی بینک کو جگہ کرایہ پر دینا جائز ہے؟ سائل:احمد زاہد ﷽ الجواب حامدا ومصلیا           مذکورہ صورت میں چونکہ منتظمینِ بینک  کی طرف سے اس بات کی صراحت موجود ہے کہ وہ اس جگہ سودی بینک قائم کریں مزید پڑھیں

زکوۃ کا کیا حکم ہے؟ 

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میری جاننے والی ہیں بہت مستحق ہیں لیکن کسی سے سوال نہیں کرتیں انہوں نے مجھ سے دس ہزار کی رقم بطور قرض مانگی اتفاق سے اسی مہینے زکوة نکالی تو وہ رقم زکوة کی مد میں دے دی لیکن وہ راضی نہیں مزید پڑھیں

میت کے ذمے واجب الأداء مہر معاف کرنا

سوال :ایک عورت کے شوھر کا انتقال ہوگیا اور اسکے ذمہ مہر ادا کرنا باقی تھا وفات کے بعد اگر معاف کردے تو صحیح ہوگا؟اور اگر آدھا مانگے تو؟ الجواب باسم ملہم الصواب مہر کا معاملہ قرض کی طرح ہے، عورت خوشی سے معاف کردے تو زندگی میں کرے یا شوہر کے مرنے کے بعد مزید پڑھیں

زکوٰۃ کا مسئلہ

سوال:اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ گھر میں کام کرنے والی خاتون کے بیٹے نے بینک سے لون لیا ہے لیا ان کا قرض زکوٰۃ سے اداہو جائےگا؟ جواب: بینک سے قرضہ لینے کی صورت میں سودی معاہدہ کرنا پڑتا ہے سود کے متعلق قرآن و حدیث میں سخت ترین وعید وارد ہے. جس سے احتراز کرنا مزید پڑھیں

قربانی کےپیسوں کی ادائیگی قسطوں میں کرنےکاحکم

سوال: باجی قربانی کے لئے پیسوں کی ادائیگی کیا قسطوں میں کر سکتے ہیں جیسے تھوڑے ابھی قربانی سے پہلے دیئے تھوڑے قربانی کے بعد اگلے مہینے دیے جائیں۔ الجواب حامدا و مصلیا۔ اگر کوئی صاحبِ نصاب نہیں تو قرض لے کر اپنے آپ پر اضافی بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے، کیونکہ جو صاحبِ نصاب نہیں مزید پڑھیں

سود کی رقم فلاحی کاموں میں لگانے کاحکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! درج ذیل مسائل کاشرعی حل مطلوب ہے ۔ ۱۔غیراسلامی بینک سے حاصل ہونے والا سود رفاہی کاموں میں صرف کیاجاسکتاہے یا نہیں ؟ ۲۔ زید خودمستحق زکوۃ ہے توکیا زید خود کے اکاؤنٹ سے حاصل شدہ  سود کواپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟ یادوسرے  فقراء پر تصدق لازم ہے؟ نیز کیازید مزید پڑھیں