خواب میں سورہ آل عمران پڑھنا

سورہ آل عمران  :  خواب  میں سورہ آل عمران  پڑھتے  ہوئے دیکھنا  حسن  خاتمہ اور نیکی کی دلیل ہے اگر قرض دار ہے تو قرض ادا کرے گا  لوگوں میں عزت ہوگی  کیونکہ اس سورت کے مضامین ایسے  ہی ہیں عیسیٰ  علیہ السلام کو  اللہ نے جو عزت دی تھی اس کا تذکرہ اس سورت مزید پڑھیں

ایک شخص اپنےکاروبارکیلئےدوسرےشخص سےپچاس ہزارروپےلیتاہےاوریہ کہتاہےکہ جب تک میں پچاس ہزارروپےواپس نہ کروں تومیرےکاروبارکےمنافع کاآدھاحصہ آپکوملتارہےگا یہ جائزہےیانہیں

 فتویٰ نمبر:496 سوال:کیافرماتےہیں علماءدین ومفتیان شرع متین  اس مسئلہ میں کہ ایک شخص اپنےکاروبارکیلئےدوسرےشخص سےاس شرط  پرتقریباًپچاس ہزارروپےلیتاہےکہ آپ مجھےپچاس روپےدیں جب تک میں پچاس ہزارواپس نہ کروں تومیرےکاروباریا تجارت کاآدھامنافع تجھےملتارہیگا اورجب میں پچاس روپےواپس کرونگاتومعاہدہ ختم ہو جائےگا کیااس شکل میں پیسےلینادینااورمنافع لیناجائزہےیانہیں یاسود میں آتاہے؟ بینوا توجروا صورتِ مسئولہ میں مذکورہ معاملہ مزید پڑھیں

مجبوری کی صورت میں بینک سےقرضہ لیناجائز ہےیانہیں

    سوال:کیافرماتےہیں فقہاءِشرع ِمتین وحامیان دین اس  بارےمیں کہ زید ایک ایسےملک میں اپناکاروباراوررہن  سہن رکھتاہےجہاں  انگریزکفارکی حکومت ہے (مرادکینیڈاہے)رہائش کیلئےکرایہ کامکان مہنگاپڑتاہےزید اگرچہ اپنےذاتی پیسےسےمکان خریدسکتاہےلیکن اسکےخمیازےمیں جومحکمہ ٹیکس والےمسلط ہوجائیں گےاورناقابل ِ برداشت  ومتواتر ٹیکس لاگوکرتےرہیں گے اس سب کچھ کوبھگتنےکیلئےنہ زیدمتحمل ہےاورنہ ہی اسکا کاروباردوسری طرف جولوگ وہاں کےبینک سےقرضہ لیکرمکان خرید مزید پڑھیں

انشورنس کیاہے

فتویٰ نمبر:527 سوال: مجھے انشورنس کے بارے میں معلومات درکار ہیں ؟ جواب:لائف انشورنس کی پالیسی خریدناجوئے اور سود پر مشتمل ہونے کی بنا پر ناجائز اور حرام ہے۔  واللہ أعلم 1- جو رقم بالاقساط ادا کی جاتی هے انشورنس کمپنی کے ذمه قرض ہے اور اس پر جو زائد رقم ملتیہے جس کو منافع سے مزید پڑھیں

توبہ کس طرح کرے

سوال:ایک شخص کو اسی ہزار پنشن ملی  اس نے وہ رقم  بینک میں جمع  کرادی   اور وقتا فوقتا  تھوڑی تھوڑی   کر کے  بینک سے نکلواتا رہا  اور اپنی  ضرورت پر خرچ  کرتا رہا ، مگر  بینک کی طرف سے  اس کے پیسوں  کے ساتھ  سود کی  رقم  بھی  ملتی رہی  جبکہ سود  کا ایک روپیہ مزید پڑھیں

صاحب مال حج نہ کرے تو کیانماز جنازہ پڑھی جائے گی

سوال نمبر 2 :ایک آدمی کو اللہ نے طاقت دی  حج کرنے کی اس کو پنشن ملی  مگر اس شخص نے حج نہیں کیا  وہ رقم ایسے ہی فضول کاموں  پر خرچ کردی  اب وہ شخص کیا کرے  حج کی فرضیت کو ادا کرے  جبکہ اس کے پاس پیسہ نہیں  رہا ۔ کیا اب ایسے مزید پڑھیں

پاکدامنی کا بدلہ پاکدامنی

تفسیر روح البیان میں ایک قصہ منقول ہے کہ شہر بخارا میں ایک جیولر کی مشہور دکان تھی اس کی بیوی خوبصورت اور نیک سیرت تھی ایک سقا ( پانی لانے والا)اس کے گھر تیس سال تک پانی لاتا رہا بہت بااعتماد شخص تھا ایک دن اسی سقا نے پانی ڈالنے کے بعد اس جیولر مزید پڑھیں