نااہلوں کی تقرری

(٣٣) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ  قَالَ بَیْنَمَا النَّبِیُّؐ فِی مَجْلِسٍ یُحَدِّثُ الْقَوْمَ جَاءَ ہ، اَعْرَاِبیٌّ فَقَالَ مَتَی السَّاعَۃُ قَالَ اِذَا ضُیِّعَتِ الْاَمَانَۃُ فَانْتَظِرِ السَّاعَۃَ فَقَالَ کَیْفَ اِضَاعَتُھَا قَالَ اِذَا وُسِّدَ الْاَمْرُ اِلٰی غَیْرِ اَھْلِہٖ فَانْتَظِرِ السَّاعَۃَ۔ (صحیح بخاری کتاب العلم باختصار یسیر) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ مزید پڑھیں

فضائل سورۂ الصافات آیات ١٨٠-١٨٢

بھر پور ثواب امام بغوی کے حوالے سے حضرت علی رضی الله عنہ کا یہ قول منقول ہے کہ جو شخص یہ چاہتا ہو کہ قیامت کے دن اسے بھر پور پیمانے سے اجر ملے اسے چاہئیے کہ وہ اپنی ہر مجلس کے آخر میں یہ پڑھا کرے..سُبْحَـٰنَ رَبِّكَ رَبِّ ٱلْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ ﴿١٨٠﴾ وَسَلَـٰمٌ مزید پڑھیں

آداب  مجلس

 1۔جب مسلمان  کسی مجلس میں،کسی اجتماعی  معاملہ میں غور وفکر کرنے یا عمل کرنے کے لیے جمع ہوئے ہوں تو جب ایسی مجلس س جانا ہو امیر مجلس سے اجازت لے کر جائیں،کم از کم یہ مستحب  کا درجہ رکھتا ہے۔ ( معارف القرآن ) 2۔جس مجلس میں شرع  کوئی کام یا کوئی بات ہورہی مزید پڑھیں