سوال:اگر کوئی مصیبت میں ہو تو کیا اس کی موت کے لیے دعا کرنا جائز ہے؟ حیدر، کراچی- جواب:مصیبت کے وقت موت کی تمنا کرنا ناجائز ہے، البتہ اگر کوئی شخص دعا کرنا ہی چاہے تو یہ دعاکرے:” اے اللہ! مجھے اس وقت تک زندہ رکھ جب تک زندہ رہنا میرے لیے باعث خیر ہو، مزید پڑھیں
زمرہ: مصیبت
حالت حمل میں کون سی دعائیں اوراذکار پڑھنی چاہیے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوال:حالت حمل میں کون سی دعائیں اور اذکار پڑھنا چاہیئے؟ فتویٰ نمبر:251 الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً حمل سراپا تکلیف کا نام ہے حاملہ عورت کو اس حالت میں بے پناہ مصائب کا سامنا کرنا پڑتا ہے خصوصا ابتدائی تین مہینوں میں ۔ جیسے جیسے حمل بڑھتا ہے مصیبت میں اضافہ ہوتا چلا مزید پڑھیں
قنوت نازلہ
احکام ومسائل ترتیب : محمدانس عبدالرحیم قنوت نازلہ کے معنی: “نازلة” مصیبت کو کہتے ہیں اور “قنوت “دعا کو۔ اس لئے قنوتِ نازلہ کا معنی ہے: مصائب میں گھر جانے کے وقت نماز میں اللہ تعالیٰ سے ان کے ازالے کی التجا کرنا ۔ مقصد: اس کا مقصد یہی ہے کہ مسلمان اپنے گناہوں کا مزید پڑھیں
تعزیت کا طریقہ
السلام علیکم تعزیت کا مسنون طریقہ اوراگر کسی کے انتقال کے بعد اس سے تین دن کے بعد یہ زیادہ عرصے کے بعد ملاقات ہو ۔کیا تب اس سے تعزیت کی جاسکتی ہے کیا ؟کیونکہ یہ شخص تو اس سے ملا ہی بعد میں ہے ۔کیا ایسی صورت میں تعزیت جائز ہوگی ؟ بِسْمِ اللَّهِ مزید پڑھیں
ذکر ایک ملحد کا
سوئے مادر آ کہ تیمارت کند جس دور میں روس میں سوشل ازم کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا، مصر کے ایک ہونہار اور نہایت قابل نوجوان نے ماسکو میں جا کر فزکس میں اعلی تعلیم حاصل کی. اس کو اللہ نے ایسی عجیب و غریب صلاحیت عطا کی تھی کہ اپنی مزید پڑھیں
استغفاراور اس کے ثمرات
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! واللّٰہ انی لا استغفر اللّٰہ واتوب الیہ فی الیوم اکثر من سبعین مرۃ (ریاض الصالحین: ص ۲۵ باب التوبہ بحوالہ بخاری ترمذی) کثرت استغفار اﷲ کو پسند ہے؟ حضو رﷺنے فرمایا :’’میں تم لوگوں میں سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا ہوں اور سب سے زیادہ گناہوں سے مزید پڑھیں
زلزلہ اسباب وخدشات
قرآن کیاکہتا ہے ؟ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ترجمہ: خشکی ، بیا بانوں اور سمندروں میں فساد پھیل گیا لوگوں کے اعمال کی وجہ سے تاکہ اللہ تعالیٰ ان کو ان کے بعض اعمال کا بدلہ دیں تاکہ یہ لوگ اللہ کی طرف رجوع کرلیں ۔ ( سورۃ روم) مزید پڑھیں
مومن کی آزمائش
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! عن انس رضی اللّٰہ عنہ قال قال رسول اللّٰہ ﷺ اذا اراد اللّٰہ بعبدہٖ الخیر عجل لہ العقوبۃ فی الدنیا واذا اراد بعبدہ الشر امسک عنہ بذنبہ حتٰی یوافی بہ یوم القیمۃ۔ (باب الصبر: ص ۶۵، ترمذی جلد: ثانی) ہر بندے پر پریشانی آتی ہے: حضرت انس سے روایت مزید پڑھیں