درود شریف پڑھنے کی منت ماننا

سوال: کسی نے اس طرح کہا کہ میرے بچے روز عربی زبان اچھی طرح سمجھ جائیں تو میں 41 مرتبہ درودشریف روز شکرانے کے طور پر پڑھوں گی؛ لیکن اب روز پڑھنا بھول جاتی ہیں اور کبھی تو 15،15 دن بھی بھول جاتی ہیں۔ ایسی صورت میں کوئی اور حل ہے یا پھر روز کے مزید پڑھیں

خانقاہ یا مدرسے میں رقم دینے کی منت ماننا۔

سوال: منت ماننی کہ فلاں کام ہو تو خانقاہ یا مدرسے میں رقم دیں گے تو کیا اب اسی خاص مدرسے میں دینا ضروری ہے یا کسی بھی مدرسے میں دینا درست ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب کسی خاص خانقاہ میں دینا ضروری نہیں،کسی بھی خانقاہ یا مدرسے میں رقم دینے سے منت ادا ہو مزید پڑھیں

 ہزار لوگوں سے یٰس پڑھانے کی منت ماننا۔

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! ایک عورت نے منت مانی کہ اللہ میری مراد پوری کرے تو میں ایک ہزار لوگوں سے یس پڑھواؤنگی ایک مرتبہ ،تو یہ منت پوری کی جاۓ گی یا نہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! نذر منعقد ہونے کی مزید پڑھیں

نذرکا کیاحکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! کسی عورت نے منت مانی کہ میرے بیٹے کا رشتہ فلاں جگہ ہو گا تو 3000 نفل پرہوں گیدو دن بعد ان کا انتقال ہو گیااب رشتہ وہیں ہو گیا ہے تو اب کیا ان کی منت پوری کرنی ہو گی ان کے مزید پڑھیں

منت کی رقم بھولنے کی صورت میں کہاں دی جائے؟

سوال:ایک خاتون کی ڈھائی ماہ کی بیٹی شدید بیمار تھی، icu میں تھی تو اس نے دل میں سوچا کہ اگر میری بیٹی ٹھیک ہوگی تو میں سونے کا سیٹ اللہ کی راہ میں دوں گی جو اس کے پاس تھا، الحمد للہ اب اس کی بیٹی ٹھیک ہے تو اس سیٹ کی رقم کہاں مزید پڑھیں