قضا روزوں کے ساتھ دوسری نیت کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ہم فرض روزے کی قضا کرتے ہیں تو اس کے ساتھ نفل روزے کی نیت کر سکتے ہیں یا منت کے روزوں کی؟ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!  فرض روزں کی قضا کرنے کے ساتھ کوئی اور نیت نہیں کر سکتے ہیں نفلی روزے اور منت کے روزے الگ سے مزید پڑھیں

منت ماننے کا حکم

سوال ۔ بیماری کے ٹھیک ہونے کے لیے کہا کہ اگر ٹھیک ہوجاؤں گا تو ایک ماہ تک روزانہ 100 نفل پڑھوں گا اب طاقت نہیں ہے تو کیا کرے؟ الجواب باسم ملھم الصواب  صحتیاب ہونے پر ایک ماہ تک روزانہ سو نفل پڑھنے واجب ہوں گے ، اگر کھڑے ہوکر پڑھنے کی ہمت نہیں مزید پڑھیں

منت کے روزوں میں قضا روزوں کی نیت کرناصحیح ہے یا نہیں؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! باجی منت کے روزوں میں قضا روزوں کی نیت کر سکتے ہیں اور قضا روزوں کی نیت رات کو کر کے سو سکتے ہیں اور رات سے نیت کی ہوئی ہو اور صبح صادق سے پہلے آنکھ کھل جاۓ تو پانی وغیرہ پی مزید پڑھیں

 نفل عبادات کے ذریعے نذر ماننا

فتویٰ نمبر:5007 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا نفل نماز یا روزے کسی منت کے تحت ماننا غلط یا بدعت ہے؟ جیسے منت مان لیتے ہیں کہ اگر اللہ نے ہمارا کام کردیا تو ہم اتنی نفل نماز پڑھیں گے یا روزے رکھیں گے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اس نفل عبادت کے ساتھ نذر ماننا جس مزید پڑھیں

طلا ق اوراسقاط سے عدت کی تکمیل

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:157 کیافرماتے ہیں علماء ومفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میں میں فوزیہ بنت نورمحمدکی عمر 25 سال ہے میرانکاح میرے ماموں زادبھائی کے ساتھ اگست 2005میں ہواشادی کے دودن بعدجبکہ رخصتی نہیں ہوئی تھی  وہ میرےگھرآکررات کے وقت علیحدہ کمرےمیں پاس آیااورہمبستری کی خواہش کی تومیں نے اس کومنع کردیاکہ مزید پڑھیں

نذر اور منّت کی تعریف  نذر اور منت کی شرائط       نذر و منت الله کے نام کے علاوه کسی مخلوق کا ماننا حرام ہے  شرک ہے

  1 نذر اور منّت کی تعریف: نذر کے معنی ہیں کسی شرط پر کوئی عبادت اپنے ذمہ لے لینا، مثلاً: اگر فلاں کام ہوجائے تو میں اتنے نفل پڑھوں گا، اتنے روزے رکھوں گا، بیت اللہ کا حج کروں گا، یا اتنی رقم فقراء کو دوں گا وغیرہ، اسی کو منّت بھی کہا جاتا مزید پڑھیں