ابیہہ نام رکھنے کا حکم

سوال: ابیحہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب ابیحہ کا صحیح تلفظ ابیہہ ہے اور اس کے معنی سمجھدار کے ہیں، لہذا یہ نام رکھنا درست ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات 1۔ اَبِهَ له وبه ۔ أبهاً ۔سمجھنا، تاڑنا (قاموس الوحید۔ ص 106) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والله تعالى أعلم بالصواب مزید پڑھیں

درود شریف پڑھنے کی منت ماننا

سوال: کسی نے اس طرح کہا کہ میرے بچے روز عربی زبان اچھی طرح سمجھ جائیں تو میں 41 مرتبہ درودشریف روز شکرانے کے طور پر پڑھوں گی؛ لیکن اب روز پڑھنا بھول جاتی ہیں اور کبھی تو 15،15 دن بھی بھول جاتی ہیں۔ ایسی صورت میں کوئی اور حل ہے یا پھر روز کے مزید پڑھیں

محرم میں کھانا رشتہ داروں میں تقسیم کرنا

سوال:کیا محرم کے دن کھانا بنوا کر رشتہ داروں میں بانٹنا صحیح ہے؟ جواب: خاص محرم کے مہینے میں کھانا بنوا کر بانٹنے کو ضروری سمجھنا اور اس کا التزام کرنا شریعت سے ثابت نہیں ہے۔لہذا اس سے اجتناب لازم ہے،البتہ اگر کوئی عاشورا(دس محرم)والے دن حدیث کی بنا پر دستر خوان وسیع کرنے کی مزید پڑھیں