اگر کوئی شخص داڑھی رکھنا چاہتا ہے اور اس کی بیوی راضی نہ ہو تو کیا حکم ہے

اسلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایک شخص داڑھی رکھنا چاہتا ہو لیکن اس کی بیوی اس پر راضی نہ ھو تو اس کے کیا شرعی حکم ہے برائے کرم رہنمائی فرمائے۔ فتویٰ نمبر:172 جواب :سب سے پهلے ہم ” داڑهی ” کی شرعی حیثیت جان لیتے ہیں! ایک مٹهی کے بقدر مزید پڑھیں

وقف شدہ عیدگاہ کی زمین پرمتولی کی اجازت سےمسجدبنانےکا حکم

        سوال:کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین دریں مسئلہ کہ ہمارےمحلہ میں ایک پرانی عیدگاہ ہےجوکہ  موجودہ آبادی سےقبل شہرسےباہرتھی اب آبادی کےاندرآچکی ہے اہل محلہ  اس کوپانچ وقتہ باجماعت نماز کیلئےمسجد بناناچاہتےہیں کیا واقف کی وفات کےبعد اس کےورثاء کی اجازت سےاس مذکورہ جگہ کومسجد بناناجائزہے؟ مسجدبنانےکےبعد اس میں عید نمازپڑھنےسےنمازِعید کےثواب میں کوئی کمی مزید پڑھیں

چاررکعت والی نمازِسنت مؤکدہ وغیرمؤکدہ میں آخری دورکعت میں سورۃ فاتحہ کےساتھ سورۃ ملانا ضروری ہے یانہیں

سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام ان مسائل کے بارےمیں  (۱)  چاررکعت والی نمازِسنت مؤکدہ وغیرمؤکدہ میں آخری دورکعت میں سورۃ فاتحہ کےساتھ ساتھ کسی سورت کاملاناضروری ہےیانہیں ؟ (۲)  اگرضروری ہےتوکسی آدمی نےکچھ عرصہ تک اس طرح چاررکعت والی سنت ِغیر مؤکدہ یامؤکدہ اداکردی کہ آخری دورکعتوں میں صرف سورۃ فاتحہ پراکتفاءکیاہوتووہ نمازادا ہوتی ہےیانہیں ؟ مزید پڑھیں

ایک ملک میں عید کی نماز پڑھنے کے بعد دوست ملک کی امامت کا حکم

ایک شخص سعودی عرب میں رہتا ہے وہاں پر اس نے نماز عید کی امامت کرائی پھر وہ پاکستان آگیا اب وہ یہاں پر نماز عید کی امامت کراسکتا ہے ؟ فتویٰ نمبر:330 الجواب حامداًومصلیاً اس صورت کا کوئی صریح حکم تو فقہ کی کتب میں نہیں ملا لیکن اصول یہ ہے کہ آدمی جس مزید پڑھیں

امام صاحب مقتدیوں سے اوپر کھڑا ہو تو کیا نماز ہوجائیگی

سوال:اگر امام صاحب اپنا مصلیٰ چوکی پر بچھا کر نما ز پڑھائیں اور مقتدی فرش پر کھڑے ہوں تو کیا نماز ہوجائےگی؟ فتویٰ نمبر:332 الجواب حامداًومصلّیاً اگر امام کی چوکی ایک ذراع (ہاتھ)یعنی ڈیڑھ فٹ مقتدیوں کی جگہ سے اونچی ہو اور امام بالکل اکیلا ہو کہ اس کے ساتھ کوئی  مقتدی نہ ہو تو مزید پڑھیں

امام مسجد سے ناراضگی اور عداوت کی بنا پر جماعت ترک کرنا

امام مسجد سے ناراضگی اور عداوت  کی  بنا پر جماعت ترک کرنا جائزہے یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:335 الجواب حامداًومصلیاً یہ عذر ترک جماعت کا شرعاً لغو اور غلط ہے کیونکہ اگر امام کاشرعاًکوئی قصور نہیں ہے تونمازیوں کی ناراضگی کااثرنمازمیں کچھ  نہیں ہوگا اور نماز بلا کراہت درست ہوجائےگی البتہ ناراضگی  کی وجہ سے نمازی مزید پڑھیں

اگر چار رکعت نفل کی نیت باندھ کر دو رکعت کے بعد سلام پھیردے تو کیا حکم ہے

کیافرماتے ہیں علماءکرام  اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک   شخص  نےچار رکعت نفل کی نیت باندھی اور دو    رکعت کے بعد سلام پھیردیا ،آیا اس کی نمازہوئی یا نہیں؟ فتویٰ نمبر:337 الجواب حامداًومصلیاً نفل نمازمیں ہردو رکعت کی مستقل ایک حیثیت ہوتی ہے لہذا جس شخص نے چار رکعت نفل کی نیت  باندھ  کردو مزید پڑھیں

کلائی کا بعض حصہ کھل جائے تو عورت کی نماز کا حکم

عورت کی آستین کف والی ہویا کوئی ایسا ڈیزائن بنا ہو جس سے کالائی کا بعض حصہ کھلتا ہے تو کیا اس سے نماز فاسد ہوگی ؟ فتویٰ نمبر:338 الجواب حامداومصلیاً اگر عورت کی پوری کلائی کا چوتھائی حصہ ایک رکن یعنی تین تسبیح کے بقدر کھلا رہا تو اس سے نماز فاسد ہوجائے گی مزید پڑھیں

مستحاضہ کیلئے نماز پڑھنے کا حکم ۴۰ دن کے بعد جو نفاس کا خون آئے وہ استحاضہ ہے

فتویٰ نمبر:759 سوال: ۱ اگر عورت مستحاضہ ہوجائے لیکن کوئی ایک وقت ایسا نہیں گزرتا کہ پورے وقت میں خون آتا رہے جس سے اس پر معذور کا حکم لگایاجائے ، تو کیا یہ مستحاضہ عورت معذور کے حکم میں ہوگی یا نہیں ؟ نیز اگر نماز کے درمیان میں خون آگیا تو نماز ٹوٹ مزید پڑھیں

پچاس سال کی نمازوں کا فدیہ

سوال:عرض یہ ہے کہ ایک آدمی نے پچاس سال کی نمازوں کو ادا نہیں کیا اور اب اگر ان کے وارث اس کا کفارہ دیں تو شریعت کے اندر اس کا کیا حکم ہے؟ کیا کفارہ دینے سے ان کی بخشش ہو جائے گی؟ فتویٰ نمبر:343 الجواب حامدا   ومصلیا واضح رہے کہ نماز دین کا مزید پڑھیں