فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنا

سوال:فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھناکسی حدیث سے ثابت ہے ؟ فتویٰ نمبر:107 جواب:فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کی عادت بنانا نہ صرف جائزبلکہ مستحب ہے جس پر حدیث شریف میں فضیلت وارد ہوئی ہےجیسا کہ ایک حدیث شریف میں مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «من مزید پڑھیں

صدقہ اور خیرات میں فرق

سوال: صدقہ اور خیرات میں فرق کیاہے؟ فتویٰ نمبر:108 جواب:سب سے پهلے آپ صدقہ کی تعریف اور اقسام کے متعلق جانیئے. جو مال اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے اللہ کی راہ میں غرباء و مساکین کو دیا جاتا ہے یا خیر کے کسی کام میں خرچ کیا جاتا ہے، اسے “صدقہ” کہتے ہیں، صدقہ مزید پڑھیں

تہجد پڑھنے پڑھنے کے لیے سونا لازم ہے

سوال:تہجد پڑھنے کے لیے سونا لازم ہے؟ جواب:تہجد کیلئے سوکر اٹھنا ضروری نہیں ہے بلکہ سوئے بغیر بھی پڑھ سکتے ہیں،البتہ بہتر سوکر اٹھنے کے بعدپڑھنا ہے کیونکہ عام طور پر سوکر اٹھنے کے بعد نفل پڑھنے کو تہجد کہا جاتا ہےاور رسول اللہ ﷺ اور صحابۂ کرام کا تعامل عام طور سے یہی رہا مزید پڑھیں

فجر کی جماعت کھڑی ہونے کے بعد فجر کی سنتیں کب پڑھے

سوال:مفتی صاحب ایک مسلۂ درپیش ہے.کہ جب فجر کی جماعت کھڑی ہو جائے  تو فجر کی سنتیں پڑھ سکتے ہیں اس وقت اگرنہیں پڑھ سکتے تو پھر کیا اشراق کے وقت پڑھے؟ فتویٰ نمبر:109 جواب: فجر کےسنتوں کی تاکید بہت زیادہ ہے حدیث شریف میں ہے کہ  فجرسےپہلےکی دوسنتیں نہ چھوڑو اگرچہ گھوڑےتمہیں روندڈالیں اس لئےاگراس مزید پڑھیں

ض کو د کیوں پڑھتے ہیں

سوال:کچھ لوگ اور حرم پاک کے امام صاحب بهی دوران تلاوت ض کو د کیو پڑھتے ہیں؟ فتویٰ نمبر :92 جواب:حرف ِ ضاد اپنے مخرج اور صفات کے اعتبار سے خالص ظاء اور دال دونوں سے بالکل جدا ایک مستقل حرف ہےاس کو دال سے بدل کر (عوام کی طرح ) پڑھنا صریح غلطی ہے مزید پڑھیں

کیا فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھاکر دعامانگنا بدعت ہے

سوال:کیا فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھاکر دعامانگنا بدعت ہے؟ فتویٰ نمبر:96 جواب:فرائض کے بعد دعا کرنا اور دعا میں ہاتھ اٹھانا احادیثِ صحیحہ سے ثابت ہے۔ سنن ابن ماجه (1 / 298 عن أم سلمة أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يقول: إذا صلى الصبح حين يسلم «اللهم إني أسألك علما نافعا، ورزقا مزید پڑھیں

فرض کی آخری دورکعت میں کوئی سورۃ ملالی تو کیا سجدہ سھو کرنا ہوگا

سوال: فرض کی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورۃ الفاتحہ کے بعد کوئی اور سورۃ ملائی تو اب کیا سجدہ سھو کرنا ہوگا؟ فتویٰ نمبر:99 جواب:فرض نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے سجدۂِ سہو واجب نہیں ہوتا، تاہم قصداً ایسا کرنا خلاف اولیٰ ہے۔ الفتاوى الهندية – مزید پڑھیں

عید میلادالنبی کی شرعی حیثیت

مروجہ عید میلاد النبی ﷺ کی شرعی حیثیت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ کا تذکرہ تمام مسلمانوں کیلئے موجبِ خیروبرکت اور باعثِ فخرو سعادت ہے لیکن شریعت نے ہر کام اور عبادت کیلئے کچھ حدود وقواعد مقرر کئے ہیں  ان حدود وقواعد کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر عمل کا انجام دینا مزید پڑھیں

نمازوں کا فدیہ

سوال: میری والدہ کی بیماری کے دوران دو ماہ کی نمازیں قضاء ہوگئیں اور اس دوران ان کا انتقال ہوگیا اب ان نمازوں کا فدیہ کس طرح ادا کرے ؟ جواب:ہر نماز کے بدلے ایک صدقۃ الفطر کی مقدار رقم یا گندم (پونے دو کلو اور احتیاطا دو کلو گندم) کسی مستحق زکوۃ غریب کو مزید پڑھیں