ایمان کے شعبوں کا بیان :دوسری قسط

ایمان کے شعبوں کا بیان :دوسری قسط چالیس باتیں تمام بدن سے متعلق ہیں: 1.وضو کرنا، غسل کرنا، کپڑے کا پاک رکھنا۔ 2.نماز کا پابند رہنا۔ 3.زکوٰۃ، صدقہ فطر دینا۔ 4.روزہ رکھنا۔ 5.حج کرنا۔ 6.اعتکاف کرنا۔ 7.جہاں رہنے میں دین کا نقصان ہو وہاں سے ہجرت کرنا۔ 8.نذر پوری کرنا۔ 9.جائز کام کی قسم پوری مزید پڑھیں

ایام تشریق میں نماز فرض کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے کے بعد تکبیر تشریق کہنا

سوال :السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ ! عمومی طور پر فرض نماز کے بعد آیة الکرسی پڑھنے کی عادت ہوتی ہے۔ اب اگر ایام تشریق میں سلام کے بعد آیة الکرسی پڑھ لی تو کیا تکبیرات قضا ہو گئیں؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ فرض نماز کے بعد مزید پڑھیں

تتلی کی تصویر والے کپڑوں میں نماز

کیا ایسے کپڑوں میں نماز ہو جائے گی جس میں تتلی کی تصویر بنی ہوئی ہو نیز کیا 12 سال کی بچی ایسے کپڑے پہن سکتی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب 1۔ سوال کے ساتھ۔ منسلک تصاویر میں اگرچہ تتلی کی آنکھیں نہیں ہیں ،لیکن چونکہ آنکھوں کے علاوہ تصویر بالکل واضح ہے اس لیےاحتیاط مزید پڑھیں

مکروہ اوقات میں طواف کی دو رکعتیں

سوال :اگر کسی نے طواف کے بعد کے نفل بے دھیانی میں مکروہ وقت (مغرب سے پندرہ بیس منٹ پہلے) پڑھ لیے اور پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ اس وقت تو نفل پڑھنا منع ہے تو کیا ان نوافل کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں، اگر غلطی سے یہ نماز مزید پڑھیں

مکروہ اوقات میں طواف کی دو رکعتیں

سوال :اگر کسی نے طواف کے بعد کے نفل بے دھیانی میں مکروہ وقت (مغرب سے پندرہ بیس منٹ پہلے) پڑھ لیے اور پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ اس وقت تو نفل پڑھنا منع ہے تو کیا ان نوافل کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں، اگر غلطی سے یہ نماز مزید پڑھیں

عورت کا پسینے کی بدبو دور کرنے کو پرفیوم لگانا

سوال: اگر خوشبو لگانے کا مقصد مردوں کو متوجہ کرنا نا ہو بلکہ پسینہ کی بو کو کم کرنا ہو تو کیا باہر نکلنے سے پہلے عبایا یا دوپٹہ پر اسپرے کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب عورت کے لیے گھر سے باہر نکلتے وقت تیز خوشبو لگانا جائز نہیں ہے البتہ ایسی خوشبو جو مزید پڑھیں

بچوں کے لیے الیکٹرک جائے نماز کا حکم

سوال : کیا ہم بچوں کو نماز سکھانے کے لیے الیکٹرک جائے نماز استعمال کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر اس جائے نماز کے ذریعے سے نماز کا درست طریقہ سکھایا جاتا یے تو بچوں کو اس کے ذریعے نماز سکھانے کی اجازت ہے ۔ ============== حوالہ جات 1 ۔ قال رسول الله صلى مزید پڑھیں

نماز کی خاص چادر میں نماز پڑھنا ۔

سوال:کیا اس طرح کی چادر میں نماز ہو جاتی ہے ؟ عرب خواتین یہ پہن کر نماز پڑھتی ہیں لیکن اس میں ہاتھ نظر آ رہے ہوتے ہیں ۔ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے نماز میں چہرہ، دونوں ہاتھ گٹوں تک اور دونوں پاوٴں ٹخنوں تک کھولے جا سکتے ہیں ان کے علاوہ باقی مزید پڑھیں

قرض لیکر نفلی حج کرنے کا حکم

سوال: سوال یہ ہے کہ کسی شخص کا نفلی حج کا ارادہ ہے، اسکے پاس انتظام کے لیے رقم. نہیں ہے یہ ارادہ کیا ہے کہ وہ اپنا پلاٹ بیچ کر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کا حج کریگا، اور حالات کی وجہ سے پلاٹ کی قیمت گری ہوئی ہے اور فی مزید پڑھیں

آبائی وطن 15 دن سے کم لوٹنے پر نماز کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص بیرون ملک مقیم ہو اور اسے 5 سے 6 دن کے لیے پاکستان جانا ہو تو وہ مسافر شمار ہوگا؟اور ان ايام میں وہ قصر نماز ادا کرے گا؟ پاکستان میں شوہر کا ذاتی گھر نہیں ہے والدین کا گھر ہے۔ ہم لوگ مستقل منتقل ہو گئے ہیں۔ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں