Daraz share ويب سائٹ کے ساتھ کام کرنے کا حکم

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مجھے ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا Daraz share ایک ویب سائٹ ہےاُس پر کچھ تصویریں اور اشتہار دیے جاتے ہیں اُس کو روز شیئر کرنا ہوتا ہے اُس سے ہمیں روز کے 100روپے ملتے ہیں ۔کیا ایسا کام کرنا دینی طور پر حلال مزید پڑھیں

آن لائن ٹیوشن پڑھانے میں کبھی کبھار کلاس نہ لینے کا حکم

سوال : میں بچوں کو آن لائن ٹیوشن پڑھاتا ہوں کبھی کبھی اچانک کوئی ایسی مصروفیت درپیش آجاتی ہے کہ مجھے کلاس کینسل کرنا پڑتی ہے۔ تو میری کوشش ہوتی ہے کہ اگلی کلاس میں زیادہ پڑھا دوں۔ لیکن بار بار یہ خیال پریشان کرتا ہے کہ فیس تو میں پورے ایک ماہ کی لی مزید پڑھیں

مگ (بڑے کپ) پر آن لائن تصاویر پرنٹ کرنا

سوال: میں اپنی جاب کے بارے میں کچھ بات کرنا چاہتی ہوں، دراصل میں فرانس میں واقع غیر مسلم کلائنٹ کے ساتھ آن لائن کام کر رہی ہوں، جاب کے ایک حصے میں مگ کی پرنٹنگ بھی شامل ہے یعنی مگ پر فیملی کی تصویریں، کتے، بلی، دوست، بچے، لوگو وغیرہ پرنٹ کرنے ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں

دورانِ سجدہ دعا مانگنے کاحکم

السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ باجی ! کیا سجدے کے دوران دعا کرنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے ۔ خواہ دعا دنیاوی ہو یا پھر آخرت کی ہو؟ یا پھر عمل کثیر کی وجہ سے سجدۂ سہو واجب ہو گا؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سجدے کی حالت میں دعا مزید پڑھیں

آن لائن کاروبار کاحکم

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته. باجی کسی نے پوچھا ہے کہ. 1: حضرت جی آنلائن کاروبار کرنا جائز ہے؟  جبکہ چیز قبضہ میں نہ بلکہ تصویر دکھا کر سودا کیا جائے؟ پهر آرڈر ملے تو دکان سے لے کر پهر بهیجا جائے؟ کیا اس طرح صحیح ہے آنلائن کاروبار کرنا؟ نیز اسمیں سوال مزید پڑھیں

الیکٹرک سگریٹ کی خرید وفروخت

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم محترم مفتی صاحب مجھے دوعددسوالات میں آپ کی شرعی رہنمائی درکارہے۔ 1) Amazon ایک ایسی ویب سائٹ ہے جس پر آپ اپنا سامان بآسانی بیچ سکتے ہیں ۔ سامان بک جانےکی صور ت میں Amazon اس پر 15 فیصد یااس سے کم اور زیادہ منافع حاصل کرتاہے سامان بک مزید پڑھیں

 ڈراپ شپنگ کے کاروبار کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:4085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک آن لائن کاروبار ہے ۔ جس میں لوگ مثلا زید آن لائن اسٹور تخلیق کرتاہے اور اسے مناسب طریقے سے سجاتا ہیں.اور اس پرمختلف اشیاء بیچنے کیلیے پیش کرتا ہے جو حقیقت میں ان کے پاس موجود نہیں ہوتی بلکہ وہ دیگر آن لائن اسٹورز مثلا بکر کے مزید پڑھیں