عورت کا عدت گھر کی اوپری منزل میں اپنی والدہ کے گھر گزارنا

سوال۔ میرے ماموں کا انتقال ہوا ہےان کی بیوہ کو عدت گزارنی ہے، وہ اپنے گھر میں ہی ہے اوپر والے گھر اپنی والدہ اور بہنوں کو کرایے پہ دیا ہے اس میں ان کی والدہ دو شادی شدہ بہنیں ہیں ایک بہن کا بیٹا ہے ایک بہن کی دو بیٹیاں ہیں ایک غیر شادی مزید پڑھیں

ناپاک تیل/گھی پاک کرنے کا طریقہ

تیل اور گھی میں کوئی ناپاک چیز گر جائے تو اس کو کس طرح پاک کیا جائے گا؟ جواب:ناپاک تیل کو دو طریقوں سے پاک کیا جاسکتا ہے: 1. جتنا تیل ہو اتنا یا اس سے زائد پانی ڈال کر اس کو پکایا جائے،جب پانی جل جائے تو پھر مزید پانی ڈال کر یہی عمل مزید پڑھیں

فوتگی پرتیسرے دن کھاناکھلانے کا حکم

سوال: کسی کی فوتگی پر تیسرے دن اگر کوئی آنے والے مہمانوں کے اکرام کیلئے بغیر ثواب بغیر دین بغیر لازم اور ضروری سمجھتے ہوئے صرف رسم و رواج سمجھ کر کھانے وغیرہ کا انتظام کرے عمومی طور پر تو کیا شرعا اس کی گنجائش ہے ؟ الجواب حامدةومصلیة: کسی مر حوم کی وفات کے بعد مزید پڑھیں

ہندو کے ہاتھ کا پکا ہواکھانا کھانے کا حکم

1-اگر پڑوس میں ہندو رہتے ہوں تو ان کے گھر کی پکی چیز کھا سکتے ہیں؟ 2-اگر وہ ہمارے گھر آ ئیں تو اپنے استعمال کے برتنوں میں ان کو کھانا دے سکتے ہیں؟ الجوا ب بعون الملک الوھاب 1-اگر پکانے والے کا کھانا اور برتن پاک ہیں تو کھانا جائز ہے اور اگر یہ مزید پڑھیں