میت کو ایصال ثواب کرنے والے کا علم ہوتا ہے؟

سوال : مرنے والے کو ایصال ثواب پہنچانے والے کا پتہ چلتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب احادیث مبارکہ سے یہی پتا چلتا ہے کہ میت کو بتادیا جاتا ہے کہ فلاں شخص نے تمہارے لیے ثواب کا تحفہ بھیجا ہے۔ =================== حوالہ جات 1 ۔ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی الله عنه قَالَ : مزید پڑھیں

شادی شدہ زانی کے لئے رجم کرنے میں حکمت ۔

سوال:السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ شادی شدہ اگر زنا کرے تو رجم کرنے کا حکم ہے یہ اس لئے ہے کہ آگے اور لوگ ایسے کام نہ کریں اور معاشرے میں برائیاں نہ پھیلیں۔ مجھے یہ حکم بڑا سخت لگ رہا ہے میں اپنے آپ کو سمجھانے کے لئے کوئی وجہ نکال رہی ہوں تاکہ مزید پڑھیں

قضا شدہ نمازوں کی ادائیگی

فتویٰ نمبر:1085 سوال:محترم مفتیان کرام  السلام و علیکم! مفتیان کرام مجھے معلوم کرنا ہے کہ قضا شدہ نمازوں کی ادائی کا حساب بلوغت سے لگایا جائے گا یا سات سال کی عمر سے؟ والسلام سائل: مدثر پتا: شرلی اوکس الجواب حامدا و مصلیا بلوغت سے قبل انسان شریعت کے احکام کا مکلف نہیں۔نماز وغیرہ کے مزید پڑھیں

 غصب شدہ زمین پر نماز پڑھنا

سوال1: کسی شخص نے کسی دوسرے کی زمین کی قیمت ادا کیے بغیر اس پر قبضہ کر لیا اور اس پر مسجد بنا دی تو کیا اس میں نماز پڑھنا جائز ہے؟ 2:مسجد کے علاوہ مطلقاً غصب شدہ زمین پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جوا ب:دونوں سوالات کے جوابات بالترتیب ملاحظہ ہوں۔ 1: مزید پڑھیں

عورت کا عدت گھر کی اوپری منزل میں اپنی والدہ کے گھر گزارنا

سوال۔ میرے ماموں کا انتقال ہوا ہےان کی بیوہ کو عدت گزارنی ہے، وہ اپنے گھر میں ہی ہے اوپر والے گھر اپنی والدہ اور بہنوں کو کرایے پہ دیا ہے اس میں ان کی والدہ دو شادی شدہ بہنیں ہیں ایک بہن کا بیٹا ہے ایک بہن کی دو بیٹیاں ہیں ایک غیر شادی مزید پڑھیں

توبہ قبول ہونے کی شرائط

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۹﴾ سوال :- توبہ قبول ہونے کی کیا شرائط ہیں؟ جواب :- علماء کرام نے توبہ قبول ہونے کی چار شرطیں لکھی ہیں: 1۔اپنے گناہ پر نادم و شرمندہ ہو۔ 2۔زبان سے استغفار کرے۔ 3۔اس گناہ کو فورا چھوڑدےاور آئندہ بھی اس گناہ سے باز رہنے کا پختہ ارادہ مزید پڑھیں