شادی شدہ زانی کے لئے رجم کرنے میں حکمت ۔

سوال:السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ شادی شدہ اگر زنا کرے تو رجم کرنے کا حکم ہے یہ اس لئے ہے کہ آگے اور لوگ ایسے کام نہ کریں اور معاشرے میں برائیاں نہ پھیلیں۔ مجھے یہ حکم بڑا سخت لگ رہا ہے میں اپنے آپ کو سمجھانے کے لئے کوئی وجہ نکال رہی ہوں تاکہ مزید پڑھیں

 چھپکلی مارنے کا حکم

سوال: سوال: چھپکلیاں گھر میں ہو تو انھیں مارنا چاہیے یا نہیں مارنا چاہیے کیوںکہ میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ انھیں مارنے سے بہت زیادہ ثواب ملتا ہے اور ایک ہی دفعہ مارنے سے زیادہ ثواب ملتا ہے لیکن ہماری امی جان وہ مارنے سے منع کرتی ہیں کہ نہ مارو تو ہم مزید پڑھیں

چھپکلی کو سپرے سے مارنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کنگٹاکس(kingtox) یا کسی بھی حشرات مار دوا ست چھپکلی یا کوئی اور حشرات مارنا جائز ہے؟ کیونکہ اس سے فورا نہیں مرتا۔گناہ ہوگا؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! واضح رہے کہ شرعی طور پر موذی حشرات کو مارنے کی اجازت ہے،البتہ اس کے لیے کوئی ایسا طریقہ اختیار کرنا زیادہ بہتر مزید پڑھیں

رمی میں سات کنکر ایک ساتھ مارنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4079 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  حج کی رمی میں کوئی سات کنکر الگ الگ مارنے کے بجائے ایک ہی ساتھ مار دے تو کیا حکم ہے؟  حج کو کافی عرصہ ہوگیا ان خاتون کو۔۔۔ آیا یہ سات ایک ساتھ مارنا ایک ہی مارنے کے حکم میں ہوگا؟ اور ایسا ہے تو دم لازم ہوگا؟ مزید پڑھیں

بیٹی کا باپ کے ساتھ سونے کا حکم

فتویٰ نمبر:4060 سوال: میری بھانجی ہے جسے ان کے والد خود سلاتے تھے اب 3 سال کی ہے اور والد پوچھ رہے ہیں کہ بیٹی شرعاً کب تک ساتھ سو سکتی ہے یعنی ہے تو چھوٹی مگر عادت نہ لگ جائے؟ جواب عنایت فرمائیں! اسی طرح بچہ ماں کے ساتھ کتنی عمر تک سو سکتا ہے؟ مزید پڑھیں

کتوں کو مارنے کا حکم

کیا کتوں کو مارنا جائز ہے اگر جائز ہے تو ان کو مارنے کے لیے کون سا طریقہ اختیار کیا جائے یعنی گولی مار دی جائے یا زہر کھلا دیا جائے؟  الجواب باسم ملھم الصواب شروع میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتوں کے بارے میں شدت فرمائی اور سب کے قتل کرنے کا مزید پڑھیں