پانی میں چھپکلی گرجانےکاحکم

سوال:اگر کچھ کپڑے دھونے کے بعد پتا چلا کہ مشین کے پانی میں چھپکلی تھی جو کپڑے دھوئے ہیں ان کو دوبارہ دھونا پڑے گا؟ جواب: صورت مسئولہ میں مشین کے پانی میں چھپکلی جانے سے پانی ناپاک نہیں ہو گا۔ یہی حکم مرنے کی صورت میں بھی ہے، لہذا کپڑے پاک ہیں دوبارہ دھونے کی مزید پڑھیں

اہل تشیع سے گھر کا کام کاج کروانے کا حکم

فتویٰ ںمبر:5063 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیعوں سے برتن کپڑے وغیرہ دھلوانے کا کیا حکم ہے؟ جائز ہے مکروہ یا نا جائز؟ والسلام الجواب حامداو مصليا اصلا ً تو شیعوں سے گھر کا کام کاج کروانا درست ہے البتہ احتیاط اولیٰ ہےتاکہ میل جول سے بچا جاسکے ” وإسلامه ليس مزید پڑھیں

ڈمی کے ذریعے کپڑوں کی تشہیر کرکے پیسے کمانا

فتویٰ نمبر: 5035 ایک شخص کا عورتوں کے کپڑے کا کاروبار ہے،جس میں وہ کپڑے سلواکر فروخت کرتا ہے۔ عام طور پر یہ کام تین طریقے سے ہوتا ہے: (1)جس میں ماڈلز وغیرہ کو بلوایا جاتا ہےاور ان کو کپڑے پہنا کرتصاویر کی جاتی ہیں ،پھر ان تصاویرکے ذریعے کپڑوں کی تشہیر کی جاتی ہے۔ مزید پڑھیں

 لاعلمی میں بلا عذر یا معمولی عذر کےسبب بیٹھ کر نماز پڑھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:5024 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! جو نمازیں لا علمی میں بلا عذر یا معمولی عذر پر بیٹھ کر پڑھ لیں تو کیا اب ان کی قضا لوٹانی ہو گی؟ الجواب حامدا ومصلیا وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته! فرض، واجب اور سنتِ مؤکدہ نماز میں قیام کرنا ( یعنی کھڑے مزید پڑھیں

عذر کی وجہ سے پیمپر کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4083 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر بڑی عمر کی خاتون کو پیمپر پہنایا جاۓ تو کیا اس کے ساتھ نماز ادا ہو سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا کپڑے یا بدن پر قدر درھم ( ہتھیلی کی گہراٸی کی مقدار) سے زیادہ نجاست لگی ہو تو اس کے ساتھ نماز ادا نہیں ہوتی، البتہ مزید پڑھیں

دوران عدت فون یا موبائل پہ بات کرنے کا حکم 

فتویٰ نمبر:4065 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کیادوران عدت عورت فون پر بات کر سکتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا عدت کے دوران عورت کے لیے فون یا موبائل پہ بات کرنا جائز ہے ،البتہ اگر نامحرم سے بات کرنی پڑے بوقت ضرورت تو لب ولہجہ میں سختی کے ساتھ بات  کرے؛ یاد رہے کہ یہ بات مزید پڑھیں

 مریض اور بوڑھے کی نماز کا حکم

فتویٰ نمبر:4050 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اگر کوئی بوڑھی اور بیمار ہو۔ بستر پر ہو اٹھ نہ سکتی ہو۔ پیمپر پر ہو اور غلاظت نہ رکتی ہو۔ کبھی پیمپر سے باہر بھی آ جاتی ہو۔تو ایسی مریضہ کی نماز کا کیا حکم ہے؟  والسلام الجواب حامداً و مصلياً ایسی ضعیف و مریض خاتون کے اگر مزید پڑھیں

میراث میں بیوی،بیٹی،ماں اور باپ کا شرعی حصہ

فتویٰ نمبر:3027 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحمة الله! ميرا جوان بيٹا 29 سال کا انتقال ہوگیا ہے پیچھے اسکی بیوی,3 سال کی بچی,ماں باپ اور 2 بہنیں ہیں.ہما رے پاس اسکے استعمال کے ہوئے کپڑے اور چیزیں اور کچھ نقد موجود ہیں.شریعت کے حساب سے وراثت كا كيا طريقہ کار ہوگا.برا ئے مہربانی مزید پڑھیں

گھر کے ساز و سامان میں وراثت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:2017 سوال:میری والدہ نے اپنی زندگی میں اپنی خوشی سے ایک بیٹی کو اپنا زیور دے دیا تھا اور والدہ کے کہنے پر دوسری بہن کے پاس بینک لاکر میں رکھوادیا شرعی طور سے اس کا وارث کون ہوا کیا سب اولادیں یا واحد بیٹی ،جبکہ ایک بیوہ بیٹی ساری زندگی ان کے ساتھ مزید پڑھیں