کینولا کے ساتھ وضو کا حکم

سوال: اگر ہاتھ پہ کینولا لگا ہو اور اس پر کپڑے کی ٹیپ ہےتو اس پہ خون زیادہ لگاہوا ہے سنی ٹائزر سے صاف کیا ہے لیکن پورا نہیں ہوا اس کے اندر پائیپ ہے۔ اس میں بھی خون ہے۔ تو کیا اس سے نماز ہوجائے گی۔ الجواب باسم ملھم الصواب کینولا کے پائیپ میں مزید پڑھیں

عورت کے لئے شریعت میں دوران عدت وفات کیا کیا پابندیاں ہیں؟

سوال:عورت کے لئے شریعت میں شوہر کی وفات کے بعدعدت کے اندر کیا کیا پابندیاں ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وفات کی عدت میں عورت پر درج ذیل امور کی پابندی ضروری ہے: بناوٴ سنگھار نہ کرے، چوڑیاں یادیگر زیورات نہ پہنے، خوشبو نہ لگائے، پان کھاکر منھ لال نہ کرے، مہندی نہ لگائے، ریشمی، مزید پڑھیں

وضو کے بعد ناپاک بستر پر بیٹھنا

سوال:اگر بستر پر زیادہ مقدار میں شیر خوار چھوٹے بچوں کا پیشاب خشک ہو گیا ہو تو اس بستر پر وضو کرنے کے بعد بیٹھ سکتے ہیں اور کپڑے ناپاک تو نہیں ہونگے اور کیا اسی وضو سے نماز ادا کر سکتے ہیں ؟ الجواب باسم ملہم بالصواب اگر بستر پر نجاست خشک ہوجائے اور مزید پڑھیں

واش روم میں لٹکے ہوئے کپڑے پہننا

سوال۔کیا واش روم میں لٹکے ہوئے کپڑے پہننا منع ہے؟ کسی نے بتایا ہے کہ اس طرح بیماریاں آتی ہیں کیونکہ واش روم میں جنات اور گندی مخلوق ہوتی ہے؟ لہذا ان کپڑوں کو کم ازکم تین دن دھوپ میں یا ہوادار جگہ پر رکھنے کے بعد استعمال میں لانا چاہیے۔ راہنمائی فرمائیے۔ الجواب باسم مزید پڑھیں

غیر مسلم نوکرانی مسلمانوں کے کپڑے دھوئے تو کپڑے پاک ہونے کے متعلق حکم

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال:مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے یہاں موزمبیق میں جو کام والیاں ہمارے گھروں میں کام کرتی ہیں۔ ان کام والیوں کو پاکی ناپاکی کے متعلق پتہ نہیں ہوتا۔ جنابت کی حالت میں ہوتی ہونگی ۔ وہ ہمارے کپڑے دھوتی ہیں۔جب کہ ہم ان کو 3 بار صابن اور پانی سے مزید پڑھیں

زکوۃ میں نقد رقم کی بجائے استعمالی اشیاء دینا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی صاحب نصاب خاتون زکوۃ کی ادائیگی کے لیے ضرورت مند کو کوئی استعمال کی چیز خرید کر دینا چاہتی ہیں تو دے سکتی ہیں؟ اگر وہ یہ چیز اپنے بیٹے کی دکان سے خرید کر مزید پڑھیں

کتے کے بالوں کی پاکی کا حکم

سوال: السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! اگر کتے کے بال کپڑوں پر لگ جائیں، تو نماز پڑھ سکتے ہیں؟ اگر آپ کسی کے گھر میں کام کرتے ہوں اور انکا کتا سارے گھر میں گھومتا ہو تو بال بھی لگ سکتے ہے کپڑوں پر؟ تنقیح: کیا عین جسم مراد ہے؟ جواب تنقیح: جی الجواب باسم مزید پڑھیں

شک کی وجہ سے کپڑوں کی پاکی کا حکم

سوال:جس شرٹ کو پہن کر ویکسین لگوائی تھی اس کو واشنگ مشین میں دوسرے کپڑوں کے ساتھ دھو دیا اب کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ ویکسین کے نکلنے کا خون اس شرٹ کے بازو پر لگا تھا یا نہیں لگا تھا، کیونکہ اس وقت تو دیکھا نہیں تھا، اب خیال آ رہا ہے،تو کیا ایسی مزید پڑھیں

نعت خوانی کے ذریعے ایصال ثواب کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! خواتین گھر میں جو ایصال ثواب کے لیے نعت خوانی کرواتی ہیں تو نعت کے ذریعے ایصال ثواب کا کیا حکم ہے؟بلا شبہ نعت ایک بڑی چیز ہے لیکن اس کو ایصال ثواب کا ذریعہ بنانا کیا درست ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب حضور اقدس ﷺ کی شان میں حقیقت مزید پڑھیں