نماز کے دوران سر اورداڑھی کے بالوں اور کپڑوں سے کھیلنے کا حکم

سوال:بہت سے لوگ نماز میں داڑھی یا سر کے بالوں  بدن اور کپڑوں سے کھیلتے رہتے ہیں  کیا ان کی نماز ہوجاتی ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا دوران نماز سرڈاڑھی کے بالوں سے یا کپڑوں اور بدن کے کسی بھی عضو سے کھیلنا درست نہیں ہے  احادیث شریفہ میں اس پر نا پسندیدگی کا اظہار کیا مزید پڑھیں

کپڑوں کو پاک کرنے کا آسان طریقہ

فتویٰ نمبر:770  سوال: کپڑوں  کو پاک  کرنے کا آسان طریقہ  بتادیں ؟  جواب:  کپڑوں  کو پاک  کرنے کا طریقہ  یہ ہے کہ  نجاست   اگر  غیر مرئی   ( سوکھی تہہ نہ جمنے والی )  ہے تو تین مرتبہ  دھوئیں  اور ہر مرتبہ  نچوڑیں  اور تیسری  مرتبہ  طاقت  بھر  زور سے  نچوڑیں اگر خوب زور سے نہ مزید پڑھیں

حروف مقطعات لکھی انگوٹھی باتھ روم میں پہن کر جانے کا حکم

سوال:  انگوٹھی   پر حروف  مقطعات  اور بعض  دوسری آیتیں   لکھی رہتی ہیں  کیا اس انگوٹھی  کو پہن  کر بیت الخلاء  جانا درست ہے ؟ فتویٰ نمبر:73  جواب : درست نہیں البتہ جیب میں رکھی ہویا کسی  کپڑے  وغیرہ میں لپٹی  ہوئی ہو تو گنجائش ہے  ۔ قال العلامۃ الطحاوی  :”  ثم   محل اکراھۃ  ان لم مزید پڑھیں

زکوۃ کے پیسوں کو یتیم پر خرچ کرنا

سوال: زکوۃ کے پیسوں سے   یتیم  بچوں کے گھر راشن ڈلوایا جاسکتا ہے یا  نہیں َ؟ جواب :   زکوۃ  کا روپیہ یتیم   بچوں   کے خرچ   میں جو نادار  اور غریب   ہوں، خرچ  کرنا جائز ہے  ۔ یعنی   ان کے  لئے کھانے  ۔ کپڑے   ، سامان  تعلیم   میں تملیکا ً خرچ  کرنا جائز ہے۔ ( کفایۃ مزید پڑھیں

بچہ فرش پر پیشاب کردے تو اس کو صاف کرنے کا کیا طریقہ ہے

سوال: اگر بچہ فرش پر پیشاب کردے تو اس کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے ۔ کیا ایک مرتبہ سوکھے کپڑے سے صاف کرنے کے بعد دو مرتبہ پھر دھو کر لگانا پڑے گ ا۔ اس طرح پاک ہوجائے گا یا ایک مرتبہ سوکھے کپڑے سے صاف کرنے کے بعد تین مرتبہ دھو کر مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المزمل

اس سورت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا بیان ہےآپ کا تبتل(خالص اللہ کی طرف متوجہ ہوجانے) آپ کی عبادت،اطاعت،آپ کا قیام وتلاوت آپ کا جہاد وہ مجاہدہ خود اس سورت کا نام اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اس سورت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

زکوۃ کے پیسوں سے یتیم بچوں کی مدد کا حکم

سوال: زکوۃ کے پیسوں سے   یتیم  بچوں کے گھر راشن ڈلوایا جاسکتا ہے یا  نہیں َ؟  فتویٰ نمبر:56 جواب :   زکوۃ  کا روپیہ یتیم   بچوں   کے خرچ   میں جو نادار  اور غریب   ہوں، خرچ  کرنا جائز ہے  ۔ یعنی   ان کے  لئے کھانے  ۔ کپڑے   ، سامان  تعلیم   میں تملیکا ً خرچ  کرنا جائز ہے۔ مزید پڑھیں

الکحل والے پرفیوم لگانے کا حکم

سوال: باڈی اسپرے  پرفیوم   وغیرہ   میں الکوحل  شامل ہو  اسکا استعمال  جائز  ہے یا نہیں ؟ کپڑوں  میں لگ جائے   تو نماز  ہوگی یا نہیں ؟   جواب :  اگر یقین  ہے کہ باڈی   اسپرے  اور پرفیوم   میں استعمال   ہونے والا  الکحل  انگور   کشمش  اور کھجور سے حاصل   نہیں کی گئی   تو وہ نجس نہیں مزید پڑھیں

تعارف سورۃ صٓ

اس سورت کے نزول کا ایک خاص واقعہ ہے جو معتبر روایتوں میں بیان کیاگیا ہے،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابوطالب اگرچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان نہیں لائے تھے، لیکن اپنی رشتہ داری کے حق کو نبھانے کے لئے آپ کی مدد بہت کرتے تھے ، ایک مرتبہ قریش کے مزید پڑھیں

کیا عورت کو بھی مرد کی طرح خواب میں احتلام ہوتا ہے

سوال:  کیا عورت کو بھی  مرد کی طرح خواب میں احتلام  ہوجاتا ہے ۔ا ور اگر  ہوجاتا ہے  تو مرد کی طرح غسل  کرنا لازمی  ہوجاتا ہے ۔ جواب: جی ہاں ! مرد کی طرح عورت  کو بھی احتلام  ہوتا ہے لیکن   جس طرح  مرد پر غسل  اس وقت واجب  ہوتا ہے  جب وہ منی مزید پڑھیں