شادی میں ہدیہ کئے ہوئے کپڑے کی خرید و فروخت

سوال:- شادی میں ہدیہ دی ہوئی ساڑی یا کپڑے جو ابھی پہنے نہیں گئے ہیں ، اسے ہم خرید کر بیچتے ہیں تو کیا یہ بیچنا صحیح ہے ؟ جواب : – شادی میں کپڑا جسے ہدیہ کردیا گیا  وہ اس کا مالک ہے اور وہ اس میں ہر طرح کا مالکانہ تصرف کرسکتا ہے مزید پڑھیں

بچہ کی قے کا حکم

بچہ کی الٹی پاک ہے یا ناپاک؟ اگر ناپاک ہے تو اسکی حد کیا ہے؟ اگر بچہ کپڑوں پہ الٹی کردے تو کیا ان کپڑوں میں نماز ہو جائے گی ۔ سائلہ عروہ 02346578190 الجواب باسم ملھم الصواب بچہ کی قے اگر منہ بھر کر ہو تو ناپاک ہے، کپڑے یا بدن پر لگ جائے مزید پڑھیں

شوہر سے کپڑے دھونے اور خدمت کی اجرت لینا

سوال:کیا بیوی شوہر سے کپڑے دھونے اور خدمت کرنے کی اجرت لے سکتی ہے؟  سائلہ: بنت علی ۔کراچی الجواب حامدة ومصلیة۔ بیوی اپنے شوہر سے خدمت اور گھریلو کام کاج کی اجرت کا مطالبہ نہیں کرسکتی ۔کیونکہ شوہر کی خدمت اور گھر کے کام کاج بیوی فرائض میں شامل ہیں۔ وان استاجرھا للطبخ والخبز لم مزید پڑھیں

کالر والے کپڑے پہننا

فتویٰ نمبر:685 سوال:اس بارے میں راہ نمائی فرمائیں کہ: کیا میں کالر والے کپڑے پہن سکتا ہوں یا نہیں؟کیوں کہ میرا دوست کہتا ہے کہ: کالر والے کپڑے پہننا گناہ ہے۔ عبداللہ- الجواب باسم ملھم الصواب کالروالے کپڑے پہنناگناہ تونہیں البتہ یہ  صلحاء ونیک لوگوں کالباس بھی نہیں اس لیےاس کا پہننا جائز اور نہ پہننابہترہے۔ واللہ مزید پڑھیں

تشہیر بذریعہ کیٹ واک اور متبادل

فتویٰ نمبر:468 سوال: مفتی صاحب! ہمارا تعلق فیشن ڈیزائن سے ہے۔ اس میں دیگر مختلف کاموں کے ساتھ ساتھ ایک کام یہ بھی ہے کہ ہم اپنے تیار کردہ ملبوسات کی مارکیٹنگ کے Catwalk Shows ذریعے کرتے ہیں۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ ایک لڑکی (وہ فلمی اداکارہ بھی ہو سکتی ہے اور کوئی مزید پڑھیں

سات ماہ کا مردہ بچہ پیدا ہو تو اس کو غسل اور کفن دیا جائے گا

اگر سات ماہ کا مردہ بچہ پیدا ہو تو اس کو غسل اور کفن دیا جائے گا ؟ جواب:جو بچہ مردہ پیدا ہو اور اس کے کچھ اعضا ء یا پورے اعضاء بنے ہوئے ہوں تو اس کو غسل بھی دیا جائے اسی طرح اس کا نام بھی رکھا جائے اور کسی کپڑے میں لپیٹ مزید پڑھیں

عورتوں کیلئے ایسے کپڑا پہننا جس سے فیشن کا شائبہ ہو

سوال:عورتوں کیلئے ایسے کپڑے پہننا جس سے فیشن کا شائبہ ہو اگرچہ اسکی نیت نہ ہو جائزہے یا نہیں ؟ خوبصورت لباس پہننا جبکہ اس سے مقصد اپنی بڑائی  یا عجب پسندی نہ ہو جائز ہے۔ فی الهندية – (5 / 333) لُبْسُ الثِّيَابِ الْجَمِيلَةِ مُبَاحٌ إذَا لَمْ يَتَكَبَّرْ وَتَفْسِيرُهُ أَنْ يَكُونَ مَعَهَا كَمَا كَانَ مزید پڑھیں