غیر شرعی لباس کی سلائی

فتویٰ نمبر:917 سوال: اسلام علیکم میں لوگوں کے کپڑے سلائی کرتی ھوں.کچھ لوگوں کی ڈیمانڈ پر بنانے پڑھتےہے .جو بین کالر پٹی پاجامہ لیڈیز سوٹ میں جو مرد کے مشابہ ہے.میں پیسے لیتی ہوں.الحمداللہ اچھی جگہ بھی خرچ کرتی ہوں ۔کیا ایسے کپڑے سلائی کرنے کا گناہ مجھے بھی ھوگا.کیا خرچ کا ثواب مجھے ہوگا.مجھے مزید پڑھیں

نماز کے بعد کپڑوں پر نجاست کا علم ہونا

فتویٰ نمبر:910 موضوع:فقہ الطہارۃ سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃاللہ اگر کسی انسان کے کپڑوں میں نجاست( پاخانہ) لگا ہواور اسے علم نہ ہو اور وہ اسی طرح پانچ وقت کی نماز پڑھ لے تو کیا اس کی نماز قبول ہو جائے گی یا اس کو قضا پڑھنی ہو گی؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية مزید پڑھیں

درزی سے سلے کپڑے دھو کر پہننا

فتویٰ نمبر:833 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  درزی سے جو کپڑے سل کر آتے ہیں کیا انہیں دھو کر پہننا چاہیے.. والسلام سائل کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية ا گروہ کپڑے پاک ہیں تو وہ درزی کے پاس سے سل کے آنے کے بعد بھی پاک سمجھے جائیں گے اور اگر نا پاک تھے مزید پڑھیں

 کپڑے بدلنے سے وضو کا ٹوٹنا

فتویٰ نمبر:792 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ۔ کیا کپڑے بدلنے سے یا ستر کو دیکھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کپڑے بدلنے یا ستر دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔ ” بزرگ خواتین یہ کہتی ہیں کہ اگر گھر کے کپڑے پہنے وضو کرلیا اور مزید پڑھیں

زکوۃ میں کپڑے دینا

فتویٰ نمبر:785 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم  اگر کسی کے پاس کچے جوڑے ہیں بالکل نئے ہیں سلے ہوئے بھی نہیں تو انکو زکوۃ میں دے دیاتو کیازکوۃ ادا ہو جائے گی؟ سائل کا نام:ا۔ب۔ج پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية جی! آپ ان کپڑوں کو زکوۃ میں دے سکتی ہیں ، لیکن ان سوٹ کی مزید پڑھیں

غسل کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا

کیا غسل کرتے وقت بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا  غسل شروع کرنے سے پہلے کام کی ابتداء کی نیت سے زبان سے بسم اللہ پڑھنا سنت ہے.  بشرطیکہ غسل خانے میں داخل ہونے سے پہلے پڑھے.  اور اگر غسل خانے میں داخل ہونے کے بعد خیال آیا تو کپڑے اتارنے سے پہلے دل مزید پڑھیں

کپڑوں اور جسم کو پاک کرنے کا طریقہ

کپڑے یا جسم کو پیشاب کی نجاست سے کیسے پاک کیا جائے؟ سائل: سلمان خان الجواب بعون الملک الوھاب ١. کپڑا صرف دھونے سے ہی پاک ہوتا ہے کپڑے پر پیشاب یا اس کے مثل کوئی چیز لگ گئی تو تین مرتبہ دھوئیں اور نچوڑیں،تیسری مرتبہ زور سے نچوڑ نا ضروری ہے اپنی طاقت کے مزید پڑھیں

ایام حیض میں تفسیر کی کتب کوہاتھ لگانے کا حکم

سوال:ایام حیض میں تفسیر وغیرہ کی کتب گلوز پہن کر لے سکتے؟ الْجَواب حامِداوّمُصلّیاً حالتِ حیض میں تفسیر کی کتابیں (جن میں تفسیر کا حصہ زیادہ ہے) چھونے کی گنجائش ہے؛ لیکن جہاں قرآنی آیات لکھی ہیں، ان پر ہاتھ لگا نے سے احتراز کیا جائے پہنے ہوئے کپڑے مثلاً کرتے کی آستین یا دامن مزید پڑھیں

استعمال شدہ کپڑوں کو فروخت کرنا

سوال:- پہنے ہوئے کپڑے لوگ برتن کے عوض بیچتے ہیں   کیا ہم ان سے ایسے کپڑے خرید کر بیچ سکتے ہیں ؟  جواب : – سامان کی سان کے بدلہ خرید و فروخت ہوسکتی ہے   اس لئے کپڑے اور برتن کی ایک دوسرے سے خرید و فروخت جائز ہے اور جب آپ نے مزید پڑھیں