زنگ ملے پانی سے وضو کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ ہمارے پاس ایک گھی کی ٹین ہے جس میں ہم پانی گرم کرتے ہیں ایک دو بار کے استعمال سے اس کے اندر زنگ آ گیا ہے اب جب بھی پانی گرم کرتے ہیں تو تو پانی میں زنگ کا رنگ آ جاتا ہے ۔کیا مزید پڑھیں

شرعی پردہ کا حکم

فتویٰ نمبر:27  واضح رہے کہ عورت کے لیے پردہ کرنا ہر نامحرم سے لازم ہے خواہ وہ رشتہ دار ہویا اجنبی ،ا لبتہ ا س میں حالات کے اعتبار سے  کچھ تفصیل ہے جو کہ حسب ذیل ہے :  حجاب  شرعی  کے تین درجے  ہیں ، یہ تینوں درجے قرآن کریم ، احادیث  مبارکہ اور مزید پڑھیں

حضرت  یحییٰ   علیہ السلام

تحریر:اسماء اہلیہ فاروق  بشارت ہوئی کہ بہت جلد یحیٰ  نامی لڑکا  پیدا ہوگا  جو کلمۃ اللہ یعنی عیسیٰ علیہ السلام کی تصدیق کرے گا  ۔ اس طرح  زکریاؑ کے ہاں چاند جیسا بیٹا  ہوا ۔ آپ ؑ ان  کی پیغمبرانہ  دعاؤں  کا حاصل تھے  ان کا نام اللہ  کا مقررکردہ  تھا جو اس سے قبل مزید پڑھیں

مذہب اور معاشرہ

معاشرے کا قرآنی تصور قرآن کریم نے معاشرے کے مشہور تصورات سے آگے بڑھ کر ایک ایسا تصور پیش کیا ہے جو مثالی معاشرے کی سب سے عمدہ تصویر ہے۔ قرآن کریم اسلامی معاشرے کو ’’بھائی چارے‘‘ کے عنوان سے تعبیر کرتا ہے اسلیے کہ کوئی بھی معاشرہ اس وقت تک مثالی معاشرہ نہیں بن مزید پڑھیں

تعارف سورۃ المؤمنون

اس سورت کے شروع میں اللہ تعالی نے وہ بنیادی صفات ذکر فرمائی ہیں جو مسلمانوں میں پائی جانی چاہئیں،مسند احمد کی ایک حدیث میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد منقول ہے کہ اس سورت کی پہلی دس آیتوں میں جو باتیں ذکر کی مزید پڑھیں