دلائل آخرت سورۃ الانعام میں معاد یعنی آخرت اور وقوع قیامت کے پانچ دلائل بیان ہوئے ہیں: 1۔اﷲ جل شانہ نے ہر چیز کو جوڑے جوڑے پیدا فرمایا ہے۔ آسمان کی جوڑی زمین، اندھیرے کی جوڑی روشنی ، زندگی کی جوڑی موت، مرد کی جوڑی عورت، وجود کی جوڑی عدم، اسلام کی جوڑی کفر، جاندار مزید پڑھیں
زمرہ: nabi
سرکاری ڈیوٹی پر جانے والے کا حج
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته. سوال: بعض گورنمنٹ ملازمین ڈیوٹی کے طور پر (میڈیکل کی سروسز دینے کے لیے) حج پہ جاتے ہیں۔ اس طرح حج کے بارے میں کیا حکم ہے؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب وہ گورنمنٹ ملازمین جو ڈیوٹی کے طور پر حاجیوں کے ساتھ جاتے ہیں، اگر مزید پڑھیں
محمدولی نام رکھناکیسا ہے؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محمد ولی نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب محمد ولی نام رکھنا درست ہے، کیونکہ محمد نام رکھنے کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اجازت فرمائی ہے۔ اور ولی کے معنی دوست کے ہیں۔اس کا شمار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صفاتی ناموں مزید پڑھیں
غلام نبی نام رکھنا
سوال :غلام نبی نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب غلام : عبد جمع عبید بمعنیٰ بندہ (القاموس الجدید ص: 524) غلام نبی نام رکھنا بہتر نہیں ہے لہذا اگر کسی نے رکھ لیا تو اسے بدل دینا چاہیے ۔ حوالہ جات : 1):(نبأ) الشىء۔ نبئا،ونبوءا: ارتفع وظهر ۔و من أرض إلى أرض مزید پڑھیں
نور محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بیان میں
“پہلی فصل” “نور محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بیان میں” ” پہلی روایت” حضرت جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا “فداک ابی و امی”مجھکو خبر دیجئے کہ سب ا9شیاء سے پہلے اللہ تعالٰیٰ نے کونسی چیز پیدا کی٫”آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا”اللّٰہ مزید پڑھیں
حضرت یحییٰ علیہ السلام
تحریر:اسماء اہلیہ فاروق بشارت ہوئی کہ بہت جلد یحیٰ نامی لڑکا پیدا ہوگا جو کلمۃ اللہ یعنی عیسیٰ علیہ السلام کی تصدیق کرے گا ۔ اس طرح زکریاؑ کے ہاں چاند جیسا بیٹا ہوا ۔ آپ ؑ ان کی پیغمبرانہ دعاؤں کا حاصل تھے ان کا نام اللہ کا مقررکردہ تھا جو اس سے قبل مزید پڑھیں