مدت رضاعت سے زیادہ دودھ پلانا

فتویٰ نمبر:1059 السلام علیکم!  کیا بچہ کو ۲ سال کی عمر میں لازمی ماں کا دودھ چھوڑنا ضروری ہے ۔اگر نہ چھوڑائے تو کیا یہ حرام ہے ۔بچہ اس ماہ ۲۷ کو پورے ۲ سال کا ہو جائے گا ، صرف سوتے وقت لازمی چاہیے ہو تا ہے ورنہ بہت روتا ہے نہیں سوتا ۔ مزید پڑھیں

دودھ پیتے بچے کی الٹی پاک ہے یا ناپاک

السلام علیکم دودھ پیتے بچے کی الٹی اگر کپڑوں پر لگ جائے تو ناپاک ہو جائیں گے؟ ان کپڑوں میں نماز ہو جائے گی؟ بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامداًومصلیا اگرچھوٹے بچے نےدودھ یا کسی چیز کی منہ بھر کر قے/الٹی(Vomit) کی ہے تو وہ ناپاک ہے ، اگر وہ کپڑوں کو لگ جائے اور مزید پڑھیں

دَمہ کے مرض میں مفید غذائیں 

دمہ ایک ایسا مرض ہے جو نہایت پریشانی اور تکلیف کاباعث بنتاہے۔ پھیپھڑوں کو ہوا دینے والی نالیاں چھوٹے چھوٹے پٹھوں سے ڈھکی ہوتی ہیں۔ ان پٹھوں میں نقص ہونے کے باعث جو سانس لینے میں تکلیف اور گلا سائیں سائیں کرتاہے اسے دمہ کہتے ہیں۔ ذیل میں بیان کردہ اشیاء باقاعدہ طور پر استعمال مزید پڑھیں

اگرایک شخص اپنی بیٹی اپنی بہن کوپرورش کیلئےدیدےتواس لڑکی کابہن کےشوہرسےکیارشتہ ہوگا

فتویٰ نمبر:391 سوال:محترم مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!    بعددعاءسلام  عرض یہ تھی کہ ایک شخص  اپنی بیٹی اپنی بہن کوپرورش کیلئےدیدیتےہیں  پھروہ لڑکی بڑی ہوتی ہے ا ورشادی بھی ہوجاتی ہےتوصورت مذکورہ میں یہ پوچھناہےکہ اس لڑکی  کااس عورت (جس نےپالاہے) کےشوہرسےکیارشتہ ہے؟حالانکہ اس لڑکی نےعورت کادودھ بھی نہیں پیا؟ لہذا اس مزید پڑھیں

چھوٹے بچے کے پیشاب کا حکم

سوال:  چھوٹے بچے کا پیشاب نجس ہے کہ نہیں ؟  جواب:  جی ہاں  ! چھوٹے بچے  کا پیشاب نجس  ہے  جیسا کہ  ” بہشتی زیور میں ہے ۔  ” چھوٹے دودھ پیتے بچے کا پیشاب  پاخانہ  بھی نجاست  غلیظہ  ہے ” ( بہشتی زیور  :صفحہ  92)  

اسقاط حمل

سوال:  کیا فرماتے  ہیں علامء دین  اس عورت  کے بارے  میں  جس کا بچہ چار ماہ  کا ہو اور دوبارہ  اسکا  حمل  پھر گیا وہ دو ماہ  کا ہے  جسکی  وجہ  سے اسکا دودھ  نہیں اترتا  تو  کیا وہ  اپنا حمل  گراسکتی  ہے ؟ جواب: یہ عورت  اپنا حمل  گراسکتی  ہے  کیونکہ  استقرار حمل  کی مزید پڑھیں

عورت کس صورت میں اسقاط حمل کرسکتی ہے

سوال:  کیا فرماتے  ہیں علامء دین  اس عورت  کے بارے  میں  جس کا بچہ چار ماہ  کا ہو اور دوبارہ  اسکا  حمل  پھر گیا وہ دو ماہ  کا ہے  جسکی  وجہ  سے اسکا دودھ  نہیں اترتا  تو  کیا وہ  اپنا حمل  گراسکتی  ہے ؟ جواب: یہ عورت  اپنا حمل  گراسکتی  ہے  کیونکہ  استقرار حمل  کی مزید پڑھیں