ڈاکٹر اسرار احمد کی کتب پڑھنے کا حکم

محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم! مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ کیا ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی کتب کا مطالعہ کرسکتے ہیں ؟ براہ کرم راہنمائی فرمائیں۔ العارض محمد حبیب مہتمم دارالقرآن بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب مرحوم جناب ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے مستند اساتذہ اور مشائخ سے باقاعدہ علم دین حاصل نہیں کیا مزید پڑھیں

سید کی اولاد کی مدد زکوٰۃ کی رقم سے کرنا

فتویٰ نمبر:4081 سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ مسئلہ پوچھنا ہےایک بچی ہے اس کے والد سید ہیں انھوں اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے.اب بچی کی پرورش اس کے ماموں کر رہے ہیں والد خرچ وغیرہ نہیں دیتے.بچی کے ماموں ایسے ادارے میں کام کرتے ہیں جہاں صدقہ و زکوۃ کی رقم سے غرباء کی مزید پڑھیں

حاملہ ودودھ پلانے والی عورت کاروزہ رکھنےکا حکم

السلام علیکم  مفتی صاحب دودھ پلانے والی ماں کا روزہ رکھنے کا کیاحکم ہے  اور حاملہ عورت کاروزہ رکھنے کا کیاحکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:295 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياًاگر ماں کے روزہ رکھنےکے باوجود بچہ کی پرورش ممکن ہے اورماں کے دودھ میں اتنی کمی نہیں ہوتی جس سے بچہ کو نقصان مزید پڑھیں

مطلقہ عورت کےبچےکتنےعرصہ تک اپنی ماں کیساتھ رہ سکتےہیں

فتویٰ نمبر:739 سوال:سائل مسمّٰی محمدسلیم ولدمحمدالیاس نےاپنی بیوی کو11۔10۔2004کو طلاق دےدی ، سائل کےدوبچےہیں ایک کی عمرتقریباًچارسال ،اوردوسرےکی عمرتین سال ،سوال یہ ہےکہ یہ بچےکتنےعرصہ تک اپنی ماں کیساتھ رہیں گےاورکس عمرمیں باپ کو انہیں لینےکاحق ہوگا؟باحوالہ جواب دیکرممنون ہوں ؟ الجواب حامدا   ومصلیا           صورت ِ مسئولہ میں یہ دونوں بچےسات سال کی عمرتک مزید پڑھیں

اگرایک شخص اپنی بیٹی اپنی بہن کوپرورش کیلئےدیدےتواس لڑکی کابہن کےشوہرسےکیارشتہ ہوگا

فتویٰ نمبر:391 سوال:محترم مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!    بعددعاءسلام  عرض یہ تھی کہ ایک شخص  اپنی بیٹی اپنی بہن کوپرورش کیلئےدیدیتےہیں  پھروہ لڑکی بڑی ہوتی ہے ا ورشادی بھی ہوجاتی ہےتوصورت مذکورہ میں یہ پوچھناہےکہ اس لڑکی  کااس عورت (جس نےپالاہے) کےشوہرسےکیارشتہ ہے؟حالانکہ اس لڑکی نےعورت کادودھ بھی نہیں پیا؟ لہذا اس مزید پڑھیں

ایسی مرغی کھانے کا کیا حکم ہے جس کی افزائش ناپاک غذا سے کی گئی

سوال: کیا فرماتے ہیں  علماء کرام  ومفتیان  عظام   اس مسئلے  کے بارے میں کہ   ہمارے محلے میں ایک مرغی والا ہے  اس کا یہ کہنا ہے  میں نے باقاعدہ  یہ تحقیق کی   ہے کہ مرغی  کے فارموں  میں مرغی  کوکھلائی جانے   غذا طبعی  موت  مری ہوئی   مرغیوں  اور  مذبوحہ مرغیوں کی ٹانگوں  کو کیمیکل مزید پڑھیں