جمعہ کی مبارک باد دینا

سوال: جمعہ کی مبارک باد دیناکیسا ہے ؟ جواب:جمعہ پہلے سے ہی بابرکت دن ہے۔ دعا کے طور کسی کو جمعہ  مبارک کہنا بذات خود ایک جائز عمل ہے لیکن جس طریقے سے جمعے کی مبارک دینے کا رواج چل پڑا ہے یہ دعا کی بجائے ایک رسم بنتی جارہی ہےاور اس سے یہ اندیشہ مزید پڑھیں

طواف میں فون سننا

سوال:  طوا ف  کرتے ہوئے فون سننے کی حکم ؟ الجواب حامداومصلیا طوا ف کرتے ہوئے ذکر اذکا ر اور دعا ئیں کرنا چا ئیے ، فضول باتیں یا بغیر ضرورت فون کرنا صحیح نہیں ۔ البتہ اگر کوئی دورا ن طوا ف فون سنیں تو کوئی دم لازم نہیں ہوگا ۔ الدر المختار – مزید پڑھیں

زوال کے وقت تلاوت کا حکم

سوال :کیا زوال کے وقت تلاوت کر سکتے ہیں؟ فتویٰ نمبر:169 الجواب حامداًومصلیاً سورج کے طلوع غروب اور زوال کے وقت قرآن کریم کی تلاوت بلا کراہت جائز ہے البتہ اگر یہ شخص ان اوقات میں تلاوتِ قرآن کریم کے بجائے دعااور درود و تسبیح میں مشغول ہوجائے تو یہ افضل ہے۔ الدر المختار وحاشية مزید پڑھیں

حفظ یادکرنے کا وظیفہ

مفتی صاحب: میں حفظ کرچکاہوں تجوید کررہاہوں کوئی ایساوظیفہ بتائیں جس سے میراقرآن  پکا ہوجائےاورآگے پڑھنے کاشوق پیدا ہوجائے؟ الجواب حامداًومصلیاً   ایک وظیفہ جوحضورﷺ نے حضرت علی ؓ کو ان کے استفسار پر بتایاتھا  جوحضرت علی ؓ کیلئے حفظ قرآن میں معین ثابت ہوا،آپ بھی اس دعا کومتعینہ طریقہ پرپڑھے انشاءاللہ آپ کی بھی مزید پڑھیں

خلاصہ سورہ مائدہ

تعارف:  سورہ مائدہ مدنی سورت ہے ۔ اس میں سولہ رکوع اور ایک سو بیس آیات ہیں ۔ بڑی مدنی مفصل احکام کے لحاظ سے سورتوں میں سب سے آخری سورت ہے ۔ ترتیب قرآنی کے لحاظ سے پانچویں جبکہ ترتیب نزول کے اعتبار سے ایک سو بارہویں سورت ہے۔ اکثر حصہ حجۃ الوداع کے مزید پڑھیں

نمازی کا غیر ِ نمازی سے لقمہ لینے کی صورت میں نماز کا حکم

سوال:۱ اگر نماز کی حالت میں کوئی نمازی کو ہدایت کرے مثلاً تمہارا سر کھل رہا ہے وغیرہ تو اس ہدایت کو قبول کرلینے سے کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے ۔ اگر نماز ٹوٹ جاتی ہے تو اگر کسی کو یہ مسئلہ پہلے معلوم نہ تھا اور اسنے ہدایت پر عمل کرلیا تھا تو کیا مزید پڑھیں

عیدین میں دعا کب  مانگی جائے

سوال:جناب محترم آپ سے گزارش ہیکہ “عیدین “کی نماز سے متعلق مسائل کی وضاحت درکار ہے پہلا مسئلہ یہ ہے کہ بعض جگہ دوگانہ نماز ادا کرنے کے بعد دعا کی جاتی ہے اور اس کے بعد خطبہ پڑھا جاتا ہے اور خطبہ کے بعد پھر دعا مانگی جاتی ہے ۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ مزید پڑھیں