سورۃ المائدہ کی وجہ تسمیہ

اس سورۃ کو مائدۃ اس لیے کہاگیا کہ اس میں اس دسترخوان کا ذکر ہے جو حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کی دعا کی برکت سے ان کی قوم کے لیے نازل ہوا {رَبَّنَا أَنْزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِنْكَ} [المائدة: 114] بعض روایات کے مطابق اس دسترخوان میں مزید پڑھیں

آیت کریمہ کے لیے ایک جگہ جمع ہونے کا حکم

سوال: کیا آیت کریمہ کے لیے ایک جگہ جمع ہونا اور پڑھنا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب کسی اہتمام کے بغیر آیت کریمہ ایک جگہ جمع ہو کر پڑھنے میں کوئی حرج نہیں، تاہم یہ عمل حدیث میں تو نہیں، لیکن قرآن وحدیث کے معارض یا خلاف بھی نہیں ہے، اس لیے اس کی مزید پڑھیں

مچھلی کا خون پاک ہے یا ناپاک؟

سوال :مچھلی کا خون پاک ہے یاناپاک؟ جواب:واضح رہے کہ خون کی علامت یہ ہے کہ جب سوکھتا ہے تو وہ سیاہ پڑجاتا ہے اور مچھلی سے نکلنے والی رطوبت سوکھنے کے بعد سیاہ نہیں پڑتی بلکہ سفید ہوجاتی ہے،نیزخون والے جانور پانی میں نہیں رہ سکتے،ان وجوہات کی بنا پر مچھلی کی سرخ رطوبت مزید پڑھیں