سورۃ یوسف میں وجہ تسمیہ فضائل

اعدادوشمار:سورہ یوسف مصحف کی ترتیب کے لحاظ سے بارھویں اور نزول کی ترتیب کے لحاظ سے 53 ویں سورت ہے۔یہ سورت 12 رکوع 111 آیات ،1795 کلمات اور7125 حروف پرمشتمل ہے ۔ زمانہ نزول:یہ سورت بھی سابقہ دوسورتوں کی طرح مکہ مکرمہ کے آخری دور میں نازل ہوئی۔غالبا یہ وہ دور تھا جب قریش آپ مزید پڑھیں

سورۃا لانعام میں ذکر نبی کریم ﷺ کی رسالت کے دلائل

ویسے تو وہ سبھی دلائل جناب نبی کریم ﷺ کی نبوت کے دلائل ہیں جو گزشتہ سطور میں بیان ہوئے۔ لیکن وہ عمومی دلائل تھے چند خصوصی دلائل جو الگ سے آپ ﷺ کی رسالت کی حقانیت اور ثبوت کے طور پر اس سورت میں بیان ہوئے وہ یہ ہیں: 1۔ ایک شخص اپنی تحریر مزید پڑھیں

سورۃ الانعام کی فضیلت ومرکزی موضوع

فضائل: 1۔متعددروایات میں یہ مضمون آیا ہے کہ سورۂ انعام مکہ معظمہ میں رات کے وقت مکمل ایک ہی دفعہ نازل ہوئی اور اس شان کے ساتھ نازل ہوئی کہ ستر ہزار فرشتے اس کے جلو میں (ہم رکاب ہوکر) تسبیح پڑھتے ہوئے آئے،بعض روایات میں ہے کہ فرشتوں کی اتنی کثیر تعداد ساتھ تھی مزید پڑھیں

سورۃ المائدہ کی وجہ تسمیہ

اس سورۃ کو مائدۃ اس لیے کہاگیا کہ اس میں اس دسترخوان کا ذکر ہے جو حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ والسلام کی دعا کی برکت سے ان کی قوم کے لیے نازل ہوا {رَبَّنَا أَنْزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِنْكَ} [المائدة: 114] بعض روایات کے مطابق اس دسترخوان میں مزید پڑھیں

سورۃ المائدۃ کی تاریخ نزول ، وجہ تسمیہ

اعدادوشمار: مصحف کی ترتیب کے لحاظ سے5 ویں اور نزول کی ترتیب کے لحاظ سے 112ویں سورت ہے۔اس سورت میں 16رکوع اور120آیات ہیں۔کلمات کی تعداد 2837 اور حروف کی تعداد 11892 ہے۔ تاریخ نزول: سورہ مائدہ مدنی سورت ہے ۔ مدنی سورتوں میں سب سے آخری سورت ہے ۔ اکثر حصہ حجۃ الوداع کے موقع مزید پڑھیں

گلدستہ قرآن دوسرا سبق

قرآن اور صفات قرآن: قرآن قرن یاقراءۃ سے ماخوذ ہے۔قرآن خود قرء یقرء کامصدر ہے ۔ ارشاد باری تعالی ہے:ان علیناجمعہ وقرآنہ۔اصطلاحی لحاظ سے قرآن کے متفقہ معنی یہ بیان کیے گئے ہیں:کتاب اللہ تعالی المنزل علی الرسول المکتوب فی المصاحف المنقول الینانقلامتواترا بلاشبھۃ۔ قرآن کریم کے کئی نام وصفات ہیں ۔بعض اہل علم کے مزید پڑھیں

درود ماہی ،درود تاج، درود جمیلہ کا حکم

سوال: السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ! باجی کیا ششدہ میں موجود درود ماہی ،درود تاج ،درود گنج ،درود جمیلہ یہ سب پڑنا کسی احادیث سے ثابت ہے کیا اس کے پڑھنے کی فضیلت جو ان میں لکھی ہے وہ کسی حدیث نبوی سے منقول ہے ؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الجواب باسم ملھم مزید پڑھیں

اسمائے حسنی کتنے ہیں ؟

سوال:۔قرآن کریم کے آخر میں اسماء الحسنی لکھے ہیں، کیا ان کے علاوہ اور بھی اللہ تعالی کے نام ہیں؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں ! اللہ تعالی کے لاتعداد صفاتی نام ہیں۔ اس کا ثبوت متعدد احادیث مبارکہ سے ملتا ہے کہ اسمائے حسنی ننانوے سے زائد ہیں ۔ حوالہ جات :- 1وَلِلَّهِ مزید پڑھیں