سرکاری چیزوں کو ذاتی استعمال میں لانا

سوال : گورنمنٹ جاب میں ہمیں جو چیزیں استعمال کے لیے ملتی ہیں، مثلا لیپ ٹاپ وغیرہ کیا ہم اس پہ اپنے ذاتی کام کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جس کاموں کی گورنمنٹ کی طرف سے اپنے ملازمین کو صراحتاً یا عرفی طور پر اجازت ہو تو اسے وہ عرف کے مطابق ہرجائز  ضرورت میں مزید پڑھیں

ادارے کا چھٹی کی تنخواہ نہ کاٹنے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ایک عورت ایک ادارہ میں کام کرتی ہے مہینے میں اس نے 5 دن کی چھٹی کی مگر ادارے نے جانتے ہوئے بھی اس کی تنخواہ نہیں کاٹی ۔کیا اس عورت کے لیے یہ سارے پیسے جائز ہیں؟ یا وہ 5 دن کے پیسے ادارے کو واپس کرے؟ تنقیح:ادارہ گورنمنٹ مزید پڑھیں

گورنمنٹ کی زمین پر ناجائز قبضہ 

فتویٰ نمبر:3032 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم  باجی گورنمنٹ کی زمین پر کسی نے قبضہ کر لیا پھر وہ اسٹامپ پیپر پر ہی بکتی رہی ۔ایسی کسی زمین یا پلاٹ کو خریدنا جائز ہے ؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!  گورنمنٹ کی زمین پر قبضہ بہت سے گناہوں کا مجموعہ ہے. مزید پڑھیں

ڈاکٹر کے لیے ہسپتال کی بجلی استعمال کرنے کا حکم۔

فتویٰ نمبر:2052 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سرکاری ہسپتال میں کام کرنے والے ڈاکٹر کام کے اوقات میں وہاں کی بجلی سے اپنے لیے چائے بنا سکتے ہیں، اپنا موبائل چارج کر سکتے ہیں؟ ہسپتال میں ایسا (چائے وغیرہ بنانے کا کوئی انتظام نہیں ہے) ، اگر نہیں تو اب تک جو کر چکے اس کا مزید پڑھیں