سرکاری چیزوں کو ذاتی استعمال میں لانا

سوال : گورنمنٹ جاب میں ہمیں جو چیزیں استعمال کے لیے ملتی ہیں، مثلا لیپ ٹاپ وغیرہ کیا ہم اس پہ اپنے ذاتی کام کرسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب جس کاموں کی گورنمنٹ کی طرف سے اپنے ملازمین کو صراحتاً یا عرفی طور پر اجازت ہو تو اسے وہ عرف کے مطابق ہرجائز  ضرورت میں مزید پڑھیں

جس مکان کا کرایہ امام بارگاہ کے لئے وقف ہو اس میں رہنے کا حکم

اگر کسی کا مالک مکان شیعہ ہوں اور انہوں نے مکان کا رینٹ iمام بارگاہ کے لۓ وقف کردیا ہو تو اس صورت میں اس مکان میں رہنے کا کیا حکم ہے ؟ الجواب باسم ملهم الصواب صورت مسئولہ میں ایسے مکان میں رہنے کی گنجائش ہے لیکن اگر کسی دوسرے مکان میں منتقل ہو مزید پڑھیں

شوہر کے انتقال کے بعد زوجہ کا دوبارہ حق مہر کا مطالبہ

سوال : میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال سے قبل انہوں نے واضح الفاظ میں بتایا تھا کہ میں نے تمہاری ماں کا مہر ادا کردیا ہے۔ لیکن اب انتقال کے بعد والدہ کہتی ہیں کہ مہر ادا نہیں کیا تھا۔ تو اب کس کا قول معتبر ہوگا؟ اگر میں اپنی طرف مزید پڑھیں

عبدالرافع کو رافع کہنا

سوال :السلام علیکم کیا رافع نام خالی لے سکتے ہیں یا اس کو عبدالرافع کہنا چاہیے ؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام مذکورہ صورت میں” رافع“ ان ناموں میں سے نہیں ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہیں بلکہ اللّٰہ تعالیٰ کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اور دوسروں کے لیے بھی اس مزید پڑھیں

داخلہ فیس لینا اور اس کو اپنے ذاتی استعمال میں خرچ کرنا

سوال: میں ایک تعلیمی ادارے میں ہیڈ ہوں یہ ادارہ کسی نے فلاحی طور پر بنوایا ہے اور اس میں بچوں سے معمولی فیس لے کر تعلیم دی جاتی ہے چونکہ میں ہیڈ ہوں تو مجھے اپنے طور پر ہر طرح کی اصطلاحات کرنے کا حق دیا ہے اسی ضمن میں میں نے فیس کے مزید پڑھیں

بارش روکنے کے لیے وظیفہ پڑھنا۔

سوال: سورہ ھود کی آیت نمبر 44 *وقیل یاارض ابلعی ماءک ویسماء اقلعی وغیض الماء ایک خاتون کے بقول کہ “انہوں نے یہ ازمایا کہ شدید بارش میں پڑھنا شروع کرتی ہوں تو بارش ایک دم تھم جاتی ہے، تو اس کو سب لوگ پڑھیں”۔ پوچھنا یہ ہے کہ یہ وظیفہ کہیں سے ثابت ہے؟؟ مزید پڑھیں

قرآن مجید پہ اعراب کس نے لگوائے؟

سوال:کیا یہ بات درست ہے قرآن پاک پر اعراب حجاج بن یوسف نے لگوائے تھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ سب سے پہلے حضرت ابوالاسود دؤلی رحمہ اللہ نے حرکات کی ابتدا کی۔اس کے بعد حجاج بن یوسف نے یحی بن معمر،نصر بن عاصم اور حسن بصری رحمہم اللہ سے بیک وقت قرآن مزید پڑھیں

قادیانیت کا ایک پہلو آئڈیالوجی

قادیانیت کا ایک پہلو آئڈیالوجی کا ہے اور ایک عملی تعامل اور دعوت کا. آئڈیالوجی کے پہلو سے ختم نبوت کے منکر کے کفر پر امت کا اجماع ہے اور اسے کسی وسعت ظرفی کی بھینٹ چڑھانا اسلام کی بنیادوں پر تیشہ چلانے کے مترادف ہے. ہم کسی انسان کے باطنی احوال کے خارجی مظاہر مزید پڑھیں