سورۃ المائدہ کا خلاصہ مضامین

اس سورت میں ہر طرح کے احکام موجود ہیں ، ساتھ میں یہود و نصاریٰ کے علمائے سوء اور جعلی پیروں کو بے نقاب کیا گیا۔ یہودیوں کی گستاخیوں سے پردہ اٹھایا گیا اور صراحت سے بتایا گیا کہ اہل کتاب ہونا نجات کے لیے کافی نہیں بلکہ نبی اخرالزمان اور قرآن پر ایمان لانا مزید پڑھیں

متفرقات ( سورۃ البقرہ)

1۔حکمرانِ وقت ناجائز فیصلہ کرلے تو اس کا کوئی اعتبار نہیں۔ تِلْكَ حُدُودُ اللَّهِ فَلَا تَعْتَدُوهَا وَمَنْ يَتَعَدَّ حُدُودَ اللَّهِ فَأُولَئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ [البقرة: 229] 2۔عیدین،رمضان،حج،نمازیں،بلوغت اور تمام شرعی عبادات میں چاند کی تاریخ معتبر ہے۔يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَهِلَّةِ قُلْ هِيَ مَوَاقِيتُ لِلنَّاسِ وَالْحَجِّ [البقرة: 189]اسی لیے چاند دیکھنے کا اہتمام کرنا اور چاند کی تاریخ مزید پڑھیں

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا اسلام

سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کو مسلمان سمجھا جائے گا یا وہ سابقہ مذہب کے پیروکار تھے؟ الجواب باسم ملھم الصواب یہ ایک اختلافی مسئلہ ہے۔ بہتر یہ ہے کہ اس سلسلے میں توقف کیاجائے یعنی خاموشی اختیارکی جائے ،اورآپﷺ کے والدین کے بارے میں کسی قسم کی گستاخی اور مزید پڑھیں