حاجی سے دعا کروانے کاحکم

سوال: حاجی  جب حج  کر کے آتے  ہیں تو اس سے دعا کرواسکتے ہیں ؟ فتویٰ نمبر:260 جواب:   جی ہاں کرواسکتے ہیں  جب حج کر کے آتے ہیں ان کی دعا قبول  ہوتی ہے  جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے  کہ :  حدیث: میں ہے کہ  جب  تو حاجی  سے ملے  تو اس کو سلام مزید پڑھیں

کیا جمعہ کا حج ستر 70حج کے برابر ہوتاہے؟

سوال : ایک روایت فقہ وشروحاتِ حدیث کی کتابوں میں ذکر کی جاتی ہے کہ : جمعہ کا حج فضیلت کے اعتبار سے ستر حج کے برابر ہے، تو کیا ایسی کوئی حدیث ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب : جی ہاں ایک روایت علامہ ابن الاثیر نے (جامع الاصول 9/ 264)میں امام رَزِین بن معاویہ عَبدری مزید پڑھیں

اعتکاف کے فضائل

(پہلاحصہ) اعتکاف کے فضائل  صحیح احادیث میں منقول ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کے لیے مسجد نبوی میں اسطوانۂ توبہ کے پیچھے ایک جگہ مخصوص کردی جاتی ، جہاں پردہ ڈال دیا جاتا یا چھوٹا سا خیمہ نصب کر دیا جاتا، یہاں آپ ﷺ تن تنہا مزید پڑھیں

خواب میں اقامت دینا

اقامت: اقامت دیتے ہوئے دیکھنا اچھا ہے۔ حج نصیب ہوگا۔ بزرگی اور عزت و اقبال نصیب ہوگا۔ کیونکہ اقامت دنیا ایک اعزاز ہے۔ معزز جگہ پر کھڑے ہوکر اقامت دینا جاتی ہے اور حج سے تعبیر آیت و اذن فی الناس بالحج کی مناسبت سے دی گئی لان الاقامۃ اخت الاذان

قصہ حضرت شیث علیہ السلام کا

شیث : ( عبرانی : شیث ) سیت Seth جس کے معنیٰ ہیں “عبداللہ ” یا “اللہ کی بخشش”۔ ( دیکھیے تاج العروس) حضرت آدم علیہ السلام کے تیسرے بیٹے جو قتل ِہابیل کے پانچ سال بعد پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار کی عمراس وقت ایک سو بیس سال تھی ۔ چونکہ قابیل کے ہاتھوں مزید پڑھیں

عورت کے لئے بغیر محرم کے حج کرنے کاحکم

مولاناصاحب میں پاکستان میں رہتا ھوں میں یہ پوچھنا چاھتا ھوں کہ میری امی کی عمر ۴۰ سال ہے۔وہ عمرے پر جانا چاہتی ہے کیا وہ بغیر محرم کہ عمرے پر جا سکتی ہے۔اور عمرہ کر سکتی ہے۔کو ئ محرم کا بندوبست نہیں ہو رہا ۔اسلام میں یہ جائز ہے کہ نہیں۔اور میں نے یہ مزید پڑھیں

خواب میں استرہ دیکھنا

استرہ:  استرہ حلق کے کام آتا ہے عربی میں اسے آپ حالقہ کہہ سکتے ہیں۔ اگر صاحب خواب اچھا آدمی ہے تو حلق کی نسبت سے حج و عمرہ نصیب ہونے کی طرف اشارہ ہے مُحَلِّقِينَ رُءُوسَكُمْ وَمُقَصِّرِينَ اور اگر صاحب خواب نیک انسان نہیں ہے تو عصبیت اور آپس کی دشمنی اور ناچاقی کی مزید پڑھیں