نذر اور منّت کی تعریف  نذر اور منت کی شرائط       نذر و منت الله کے نام کے علاوه کسی مخلوق کا ماننا حرام ہے  شرک ہے

  1 نذر اور منّت کی تعریف: نذر کے معنی ہیں کسی شرط پر کوئی عبادت اپنے ذمہ لے لینا، مثلاً: اگر فلاں کام ہوجائے تو میں اتنے نفل پڑھوں گا، اتنے روزے رکھوں گا، بیت اللہ کا حج کروں گا، یا اتنی رقم فقراء کو دوں گا وغیرہ، اسی کو منّت بھی کہا جاتا مزید پڑھیں

مسائل حج

🕋مسائل حج🕋 حج کی قسمیں 3 ہیں 1: حج افراد : میقات سے صرف حج کا احرام باندھنا ۔  2 :حج قران : حج کے مہینے میں حج اور عمرے کا ایک ساتھ ایک ہی احرام باندھنا 3: حج تمتع : حج کے مہینے میں پہلے عمرے کا اور پھر حج کا احرام باندھنا حج کے مزید پڑھیں

ایام حج میں منی اور قیام کے دوران اقامت و مسافرت کی بابت رہنمائی

فتویٰ نمبر:189 علماء کے ایک گروپ کی متفقہ منظوری کے بعد حجاج کرام کے لئے ایام حج میں منی اور قیام کے دوران اقامت و مسافرت کی بابت رہنمائی : اس معاملے میں کل تین صورتیں بنتی ہیں : ۱-بالاتفاق مقیم جو منی جانے سے قبل مکہ میں ۱۵ دن کا قیام کرلے اس پر مزید پڑھیں

نبی اکرمﷺکا اندازِ تربیت

نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! عن ابن عباس رضی اﷲ عنھما ان رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ والہ وسلم لقی رکبا بالروحاء فقال: من القوم؟ قالوا: المسلمون، فقالوا: من انت؟ قال: ’’رسول اﷲ‘‘ فرفعت الیہ امرأۃ صبیا، فقالت: الھذا الحج؟ قال: نعم ولک اجر (مشکوٰۃ : ص ۲۲۱ کتاب المناسک ،بحوالہ مسلم) حضرت عبداﷲ مزید پڑھیں

خواب میں آزادی دیکھنا

آزاد  بیمار ہے تو شفاء ہوگی  قرض  ہے تو قرض ادا  ہوگا  حج نہیں کیا تو حج کر ے گا  الی البیت العتیق گناہ گار ہے تو توبہ کرے گا  غمگین  ہے تو خوش رہے گا ۔قید میں ہوگا تو آزادی حاصل ہوگی   میاں بیوی میں  محبت ہو تو  پریشانی اور کام کاج  سے مزید پڑھیں

عمرہ کے دوران اگر چوٹ لگ جائے تو کیا حکم ہے

فتویٰ نمبر:779 سوال:عمرہ کرنے کے دوران اگر چوٹ لگ جائے اور خون نکل آئے تو کیا دم واجب ہو گا؟ جواب:حالت احرام میں اگر چوٹ لگ جائے اور خون نکل آئے تو اس سے کوئی دم یا صدقہ واجب نہیں ہوتا ۔ الفتاوى الهندية – (1 / 224) وَلَا بَأْسَ لِلْمُحْرِمِ أَنْ يَحْتَجِمَ أَوْ يَفْتَصِدَ مزید پڑھیں

حاجی سے دعا کروانے کاحکم

سوال: حاجی  جب حج  کر کے آتے  ہیں تو اس سے دعا کرواسکتے ہیں ؟ جواب:   جی ہاں کرواسکتے ہیں  جب حج کر کے آتے ہیں ان کی دعا قبول  ہوتی ہے  جیسا کہ بہشتی زیور  میں ہے  کہ :  حدیث: میں ہے کہ  جب  تو حاجی  سے ملے  تو اس کو سلام  کر اور مزید پڑھیں