کرایہ کے گھر میں رہنے والے پر حج فرض ہونا

سوال: ایک آدمی کا اپنا ذاتی گھر نہیں ہے، کرایہ کے گھر میں رہتا ہے، تو کیا اس پر حج فرض ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ حج فرض ہونے کے لئے اپنا گھر ہونا شرط نہیں۔ اگر کسی کے پاس اپنا گھر نہ ہو، لیکن حج کی تیاری کے مہینوں میں اہل مزید پڑھیں

آب زمزم میں پانی ملانےکا حکم

سوال:حج یا عمرہ سے واپسی پر صرف پانچ لیٹرآب زم زم لاسکتے ہیں توکیاہم پانی ملا کر اس کو تعلق والوں میں باٹ سکتے ہیں یا خالص دینا ضروری ہے،ملاکر بانٹنادھوکہ دہی میں تو نہیں آئے گا؟ سائل:محمد عمیر ﷽ الجواب حامدا ومصلیا حج یا عمرہ سے واپسی پر متعلقین میں زم زم باٹنا نہ مزید پڑھیں

اشراق کا ثواب ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر کب ہے

اشراق کا ثواب ایک حج اور ایک عمرہ کے برابر ہےتو یہ ثواب اشراق تک مسجد میں بیٹھے رہنے پر ملے گا یا گھر آکر پڑھ لے تو کیا اس کو بھی یہی ثواب ملے گا؟ سائل:محمد انس ﷽ الجواب حامدا ومصلیا اس بابت رسول اکرمﷺ کی حدیث مبارکہ ہے ۔مفہوم:” جس نے فجر کی مزید پڑھیں

عورت کا طواف زیارت سے پہلے حیض کا آنا اور ختم نہ ہونا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۶﴾ سوال:–        اگر کسی عورت کو طواف زیارت کرنے سے پہلے حیض آجائے اور واپسی سے پہلے وہ پاک نہ ہو تو وہ کیا کرے؟ بنت نذیر احمد  واں بھچراں جواب :-       واضح رہے کہ طواف زیارت حج کے فرائض میں سے  ہے ،جس  کی ادائیگی ضروری ہے،اس کے مزید پڑھیں

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ وفات

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۲۲﴾ سوال : –  آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کی صحیح تاریخ کیا ہے ؟  سائلۃ : بنت داود،گلشن  جواب :-  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ وفات عام طور پر ۱۲ ربیع الاول بیان کی جاتی ہے ، جو حسابی لحاظ سے درست معلوم مزید پڑھیں

عمرہ کی نذر

سوال:  کیا فرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں ایک عورت کی شادی ہوگئی اس کے شوہر کی 5 بہنیں ہیں ۔ اس عورت نے یہ نذر مانی کہ اگر اللہ تعالیٰ مجھے اولاد دے دیں تو میں ان پانچوں کو عمرہ کراؤں گی ۔ اللہ تعالیٰ نے اس عورت کو بیٹی  کی مزید پڑھیں