بینک کی کمائی سے فیس ادا کرنے کا حکم

سوال: ایک آدمی اس کی  بینک کی جاب  ہے اس کے بچے اسکول  یا مدرسہ میں پڑھتے ہیں وہ  بینک کی کمائی سے اپنے بچوں کی فیس وغیرہ ہوتا ہے کیا اس فیس کا لینا اسکول یامدرسوں والوں کے لیے جائز ہے ؟ فتویٰ نمبر:03   جواب : کراہت  کے ساتھ  جائز ہے  ۔ (داارلافتاء  جامعہ مزید پڑھیں

جادو کا علم سیکھنا کیسا ہے؟

فتویٰ نمبر:603 جادوگری کا علم  سیکھنے کا حکم کیا ہے ؟ جواب: بعض  علماء  کے نزدیک  جادو کا علم  سیکھنا  کسی طرح  بھی جائز نہیں۔کیونکہ جادو کا علم  کفر  کا ارتکاب  کیے بغیر  سیکھا ہی نہیں جاسکتا ۔ جبکہ  بعض  علماء کے نزدیک  کفر کا ارتکاب  کیے بغیرسیکھا جائے  تو اس شرط  کے ساتھ جائز مزید پڑھیں

ڈیری ملک چاکلیٹ کا حکم

فتویٰ نمبر:604 سوال: DAIRY MILK چاکلیٹ حرام ہے کیا؟ جواب: جب تک تحقیق سے ثابت نہ ہوجائے کہ اس میں سور کی چربی ہے تب تک حرام نہیں کہہ سکتے اور دوسروں کو منع نہیں کرسکتے ہاں! اگر اپنا دل نہ مانے تو اپنی حد تک ا حتیاط کرنے میں حرج نہیں.

بیوی کا شوہر کی اجازت سے بال کٹوانے کا حکم

سوال: شوہر کو پسند ہے کہ بیوی بال کٹوائے تو کیا شوہر کی اجازت سے بیوی بال کٹواسکتی ہے؟ جواب: بال کٹوانا حرام ہے- شریعت کے حکم میں شوہر کی اجازت کا اعتبار نہیں اگر کوئی عورت شوہر کو خوش کرنے کے لیے اپنے بالوں کو کٹوائے تو یہ ناجائز ہے- (خواتین کے دینی مسائل: مزید پڑھیں

لڑکی کی شادی میں لوگوں کی دعوت

سوال: کیا لڑکی کی شادی میں لوگوں کی دعوت کرنا یعنی کھانا دینا حرام ہے؟ جواب: نکاح کے موقع پر بغیر کسی جبرودباؤ کے لڑکی والوں کی طرف سے ضیافت کی گنجائش ہے. لڑکی والوں کی طرف سے دعوت طعام سنت تو نہیں ہے نہ عہد صحابہ میں اس کا رواج تھا لیکن اگر کو مزید پڑھیں